جنگ خود وہ اکیڈمی ہے،جو دن بہ دن اپنے سلیبس میں ہر شے، تمام حقائق اور اصطلاحات کی حقیقی تشریح اور حقیقی معیار کو خود حقیقی طور پر متعارف کرتی ہے اور روایتی و فرسودہ خیالات کی بیخ کنی کرکے انہیں طشت ازبام کردیتی ہے۔باقی سنی سنائی اور روایتی تعریف و تشریح خود بخود معدوم ہوجاتی ہیں
بی ایل اے کی حالیہ ویڈیو میں ان خواتین کمانڈوز کو دیکھیں جن کی ٹوپی “5.11 Tactical” کمپنی کی ہے، جو ایک ٹوپی کی قیمت 28 ڈالر ہے۔ پورا یونیفارم تقریباً 500 ڈالرز کا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ تنظیم "محرومی" کا رونا رو کر پاکستان کے خلاف لڑ رہی ہے، تو اتنے مہنگے سامان کہاں سے آتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے دہشتگرد ہیں جن کا مقصد صرف پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ ابھی شیئر کریں تاکہ سب کو حقیقت پتا چلے!..
زیارت میں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے بلوچ بیٹے شہزاد دہوار کی جست خاکی جب قلات پہنچی تھی تو اس دردناک منظر کو دیکھنے والی ، ہر آنکھ اشکبار تھی
#StopBalochGenocide#13NovBalochMartyrsDay
قوم پرستی جماعت اسلامی کے اصولوں کے خلاف ہے جب بھی جماعت اسلامی کا کوئی رکن قوم پرستی کی بات قوم پرست اسے بالکل اپنی طرح گھٹیا سیاست کرنے نہ دیں یہ جماعت اسلامی کے رکن پر قوم پرستوں کا سب سے بڑا احسان ہوگا۔ ۔
حل صرف جماعت اسلامی۔ ✌️
BREAKING: Reports from Tump, Balochistan state that the bodies of Jabir and Zubair were recovered today, over two months after local accounts say they were detained by Pakistani security forces on Sep 03.
A third youth taken with them, Hussain, was found dead on Oct. 14