یہ زندگی۔۔!!
اپنے اندر جو کچھ بھی رکھتی ہے
ان سب چیزوں کی کوئی وقعت نہیں
جب ان سب کو
تندرستی
نفسیاتی سکون
ذہنی اطمینان
روح کی راحت
دل کی مضبوطی
اور
پُرسکون بلا تعطل نیند کے مقابل رکھا جا��
یہ سب رحمت کا درجہ رکھتی ہیں۔
جب خدا سے کچھ مانگو
تو
سب سے پہلے اس کی یہ والی رحمت مانگو
@UNFCCC@UN@antonioguterres Exactly.. Pakistan is also suffering. Effective & collective measures at global as well as individual level are need of the hour.
ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے
اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج
بٹ نہ جائے ترا بیمار مسیحاؤں میں
انکو بھی ہے کسی بھیگے ہوئے منظر کی تلاش
بوندتک بھی نہ بو سکےجوکبھی صحراؤں میں
قتیل شفائی
ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر
اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کے جب
آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے
@FaranWarraich Acha hai.. mostly relations mn emotional blackmailing start ho jati hai.. by saying so called "tm sy ye umeed nhi thi".. phr insan ko duniya daari k chkr mn krna prta hai.. especially Desi families mn to yhi hota
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے
چاند بھی کیسا؟ پورا چاند
انشاء جی ان چاہنے والی
دیکھنے والی آنکھوں نے
ملکوں ملکوں، شہروں شہروں
کیسا کیسا دیکھا چاند
ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی
ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن
ہنستا بات��ں کرتا چاند ؟