وہ محض ایک حکمران نہیں تھا ۔ وہ انصاف کی چلتی پھرتی حقیقت تھا ۔
ایسا احساس جو عورتوں کے قدموں کو تحفظ دیتا تھا اور مرد کے ضمیر کو بیدار رکھتا تھا
عمرِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ
Storms are part of life. The darker they are, the brighter the sky after it clears up. Always be hopeful. Nothing lasts. Your rainbow will emerge to beautify your day when the storm has passed.
"بدل کر بھی کچھ نہیں بدلا
تصورِ عقیدت کے گرد گھومتی نسبت۔۔۔"
نسبت ایک ہے ہے۔۔عقیدت ایک ہی ہے۔۔اللہ ایک ہی ہے۔۔جو اسے مانتا ہے وہی اصل پر ہے وہی حق پر ہے۔۔