بزرگ خواتین کے گھروں سے اغواء اور گرفتاری بدترین فاشزم ہے ،جعلی حکمرانوں کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ سرکاری خزانے سے اربوں روپے لگاکر عوام کے قانونی حق احتجاج کو روکے؟؟؟اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنایا گیا ہے۔
ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے کو ہے،حکومت شکست کھاچکی ہے۔
27 ستمبر، مارچ شروع ہونے سے پہلے کامیاب ہوچکا ہے۔
غیر قانونی حکمرانوں کی کوئی عوامی جڑیں نہیں ہیں۔
عوام اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں
23 ستمبر، یوم سیاہ،جب قوم کی بیٹی مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی ،آج شہباز شریف نیویارک میں اسی عدالت کے سامنے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہیں جھاں زخمی عافیہ کو سزا سنائی گئی تھی اور جھاں عافیہ کا کیس ری اوپن ہوا ہے۔
عافیہ کی سزا اور قید انصاف کا قتل ہے،ہم عافیہ کی رہائی کی جدوجہد سے نہ تھکیں گے نہ پسپا ہونگے،آئیے مل کرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اپیل۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
@Aafiamovement@FowziaSiddiqui@AltafShakoor1
No production order, arrested from within Adiala - unless Super allowed Imaan & Hadi a stroll outside the jail - & at night which is not allowed for women! Then no lawyer present for accused in ATC! Was anything done within ambit of law & due process? NO! Always abt vengeance never about justice for Imaan & Hadi.