مطلب ان کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ مفت میں دے دی کیا ان کی کارکردگی سے قرضے اتر گئے یا خزانہ بہت بھر گیا کہ یوں بانٹنے لگ گے ہیں ؟
عجیب ڈرامہ ہے ججوں نے اپنی تنخواہیں بڑھا لیں وزیروں نے اپنی چھ سو فیصد بڑھا لی تھیں پھر ججوں نے عدالتی عملے کی تنخواہ بھی بڑھا دی
جب عام سرکاری ملزمان یا پینشنر کی بات آ جائے کہتے خزانہ میں پیسہ نہی ہے
وزیر تعلیم پنجاب فرماتے ہیں کہ سکول بیچنے کے بعد ان میں بچوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اب یہ سکینڈل ثابت ہوا کہ پیف پارٹنر سکولوں میں ڈبل اندراج ہے اس میں گھپلا ہے
ان سکول کی انرولمنٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بہت ضروری ہے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں
منافقت کے قطب مینار حامد میر سے ایک صحافی نے سوال پوچھا واپس کیوں جا رہے ہو تو منافق میر کہتا تمھارا تعلق آئی ایس آئی سے ھے صحافی نے کہا ISI سے تعلق ھو بھی تو میں پاکستانی ھوں حامد میر شلوار چھوڑ کر بھاگ گیا
یہ ملک کیسے چل رھاھے،اس کی ایک جھلک ملاحظہ ھو۔
ٹی کے آر (طاھر خان) کو سی ڈی اے نے شکرپڑیاں میں ریسٹورانٹ کے لئے جگہ دی جس کا ریٹ نیچے درج ھے،یہ شخص 4 کروڑ سے زائد کا سی ڈی اے کا نادہندہ ھے،اس کے ریسٹورانٹ کو جب سیل کیا گیا تب اس نے مسلم لیگ نواز کے لوگوں کے بارے میں بکواس کی جھوٹے الزامات لگائے،پھر کیسے کسی وزیر کی سفارش پر اس کے ریسٹورانٹ کو بغیر 4 کروڑ 62 لاکھ ادائیگی کھولا گیا؟یہ ٹیکس چور یوتھیا کیا نظام سے اوپر ھے؟کیا سی ڈی اے اندرون کھاتا اس سے پیسے پکڑ رھی ھے؟حکومت کا سارا قانون غریب آدمی کے لئے ھے؟غریب کی ریڑھی اٹھاکر توڑ دی جاتی ھے اس کی سبزی فروٹ اٹھاکر لیجایا جاتا ھے تو اس ٹیکس چور کو کھلی چھٹی کیوں؟
🚨پاکستان کو لوٹنے کی داستان ، ہر طرف پھیلائیں
آپ ابھی تک پاکستان کویت انویسٹمینٹ والے کی ڈیڑھ کروڑ رو رہے آئیں مزید لوٹ مار بھی دیکھ لیں
پاک اُمان انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 1 کروڑ 28 لاکھ 84 ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے
پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 97 لاکھ 16 ہزار روپے لیتا ہے
پاک لیبیا ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ والے کی تنخواہ 88 لاکھ ہے
جبکہ ملک میں انویسٹمینٹ کتنی آ رہی یہ آپ خود چیک کر لیں الٹا یہاں سے بھی سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں
اویس لغاری کی کارکردگی چیک کریں تربیلہ ڈیم کی فارن کنسلٹنٹ فرم جس نے ایک ارب اسی کروڑ لینا تھا اب لوکل کنسلٹنٹ فرم کو انیس ارب میں رکھ لیا ہے اور اس میں 550فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اس کارکردگی پر اسے تمغہ بھی دے دیا گیا ہے
یہ سارے خرچے آپ کے بجلی کے بل سے وصول ہوں گے
پولیس والے غریب شخص کے دو بکرے چھین کر لے گئے ہیں 🥲
جب ٹبہ سرکل آدمجی نگر محمد علی سوسائٹی پہنچا تو دیکھا کہ پولیس والے
بکرا اپنی سوزوکی میں ڈال رہے تھے
اور بکروں کا مالک بے یار و مدد گار سب کچھ دیکھ رہا تھا
پولیس والے 20 ہزار رشوت مانگ رہے تھے
میرے پاس پیسے نہیں تھے
وہ میرے دو بکرے سوزوکی میں ڈال کر لے گۓ
بیشک ہر گلی کے موڑ اور چوراہے پر گاۓ بکرے بیچنا غلط ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پولیس اس کی آڑ میں بھتے وصول کرنا شروع کردے -
Ghulam Nabi
Bakray wala
03258559398
غلام نبی
الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ !
وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے
نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے
وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے
ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے
وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا
وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے
وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے
وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے
انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے
اور
جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا
ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا
بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے
جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے ،،
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے اسلام آباد 26 نمبر چونگی پر ہلڑ بازی کے وجہ سے ٹریفک جام میں انتقال کرنے والی بچی کے بے بس وہ غمزادہ باپ نے فیض آباد پل سے چلانگ لگا کر خودکشی کر لی ،
فتنہ پرست PTI کی انتشاری سیاست نے مزید کتنے معصوم شہریوں کی جانیں لینی ہے 🤨
پہلے پیرا فورس نے گلی میں قربانی کا جانور باندھے پر جرمانے شروع کر دیے اب گرمی میں لوگ جس گاڑی میں جانور لے جا رہے اس پر ہزاروں کے جرمانے ہو رہے ہیں کیا حکومت نے کوئی پالیسی دی تھی کہ کن گاڑیوں میں جانور جا سکتا کس میں نہی ؟
پنجاب میں لوگوں کو سزا کیوں ہے؟
بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے
ایک کلاس روم ہے یہ غریب ترین بچے ہیں آپ چیک کریں نا ان کے پاس ڈسک ہے نا چئیر ہے دریاں بھی نہی ہیں ابھی ہم نے ان سے آئئ ٹی کا انقلاب لانا ہے
تعلیم کہیں سے بھی ہمارے کسی بھی حکمران کی ترجیح نہی
بجلی بارے ایک اور واردات سنیں اب تجویز ہے دن کو پانچ روپے یونٹ سستی کر کے رات کو چودہ روپے یونٹ بڑھا دیں پیک آور آدھی رات تک کر دیں تاکہ لوگوں کو سولر کا زیادہ فائدہ نا ہو سکے
ابھی تجویز ہے مگر آپ چیک کریں کیسی کیسی وارداتیں سوچ رہے ہیں