@ArifRetd یہ کہانی ٹھیک نہیں لگتی ۔ ایک وجہ یہ ہے کہ ترکی کا دارالخلافہ استنبول نہیں انقرہ ہے ۔ جس دریا کے کنارے پر صدام حُسین بیٹھا ہے اُس میں پانی چل رہا ہے ۔ اور بھی وجوُہات ہیں اِس کہانی کے جھوُٹ ہونے کی ۔
@soldierspeaks پاگل ہی ہو چُکا ہے بلکُل ۔ چھوٹے چھوٹے بچےّ ہیں اِس کے ، پاکستان میں تو مُشکل ہو گا رہنا اُن کے لئیے ۔ شائد کِسی مُغربی مُلک میں سیاسی پناہ کے لئیے ہی یہ سب کُچھ کر رہا ہے ۔
@realZalmayMK Many Pakistanis fear reprisals from the ruthless ISI, MI, IB or the Police for acknowledging your commendable work in this region. Power in Pakistan now lies with reckless, incompetent leaders, leaving the nation feeling helpless.
@GovtofPakistan This welcome is NOT for corrupt to the core Zardari; this welcome is for the President of Pakistan. The whole team is a bunch of thieves and frdudserts. China knows very well.
@babakodda18plus توہینِ ناموُسِ مریم نواز کے قانوُن کے تہت گرفتاریاں توشُروع ہو ہی چُکی ہیں ۔ اِس پھوُلن دیوی کو چین صرف قبر میں جا کر ہی مِلے گا ، اُس سے پہلے یہ کئی بچےّ کھا چُکی ہو گی۔
@PTI_OFFICIAL8 بڑے بڑے ڈاکٹروں کو میں جانتا ہوُں ، سب سے پوُچھا ، کوئی نہیں بتا سکا ایسی بیماری کا نام ۔ امریکہ ، انگلینڈ، سوُٹزرلینڈ، فرانس ، جرمنی ۔ اِن میں سے تین ایسے ممالک ہیں جو پھوُلن دیوی کا علاج نہیں کر سکتے ۔ اِس کا علاج صرف عابد باکسر جیسے ایس ایچ او کے پاس ہے ۔