#Official Account || Political Analyst's ||Human Rights || Social Workar || Working For Kids || #PTIFamily#PMiK 🇵🇰 ße Kind With Human So Allah Will ße Kinde
27 ستمبر؛ 18 دن باقی , قوم تیار ہے!
27 ستمبر وہ دن ہوگا جب خاموشی ٹوٹے گی اور تاریخ ایک نیا باب رقم کرے گی۔
عزم، مزاحمت اور آئین کی بالادستی کے اس سفر کا فیصلہ عوام کرے گی۔
#27SeptemberLongMarch#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
Twitter's most adorable couple Khawla and Arif Rand have become parents,mashaAllah
Heartfelt congratulations from the depths of my heart to dear Khawla and dear brother Arif Rand on the birth of their son
May Allah Almighty grant your son Imran Khan Rand a healthy and long life
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا رات گئے مرکزی جلسہ گاہ کا دورہ
وزیراعلیٰ نے کل ہونے والے عوامی اجتماع کے انتظامات اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
وزیراعلیٰ نے کارکنوں سے ملاقات کی، ان کے جوش و جذبے کو سراہا اور کامیاب اجتماع کے لیے کی جانے والی کاوشوں کی تعریف کی
وزیراعلیٰ نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامیاب اور منظم اجتماع کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے اور شرکاء کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی.
کبھی میدان میں اُترا تھا،سبز ہلالی شان لئے
پھر قوم کے دل میں اُترا ایک نیا ارمان لئے
اُمید ابھی زندہ ہے، انشاء اللہ وہ پھر میدان میں اترے گاـ
#ناحق_قید_کے_3سال
3 Years of Unlawful Imprisonment
05 August 2023
Three years of a continued struggle for justice, rule of law, and the people’s voice.
The journey for justice continues. 🇵🇰
#KhanIllegallyJailed3Years
عمران خان کو جیل میں ایک 1096 دن ہو گئے ... اور وہ لوگ جو عمران خان کے نام کا ووٹ لے کر ائے اس وعدے کے ساتھ کہ وہ خان صاحب کو رہا کروائیں گے وہ اس کی رہائی کا لایا عمل تک نا دے سکے
#ReleasePulseOfTheNation