@iqrarulhassan بھائی آپ کی سچائی اس جھوٹ کی پجاری قوم کو سمجھ نہیں آ سکتی
آپ نے ان کی منشا کے خلاف سچ لکھا تو آپ کو ہی روند دیں گئے
یہ قوم آب صرف تباہی سمت گامزان ھے
@awarahgard Waiting for that tweet boss.. smashed that specially the fee of Doctors hahaha they never compromise on that us k liye specialist dr chahiye
یہ وہ چہرے ہیں جن کی تربیت عمران نیازی نے ہٹلر کی پلے بک سے کی ہے۔ عام زندگی میں لوگ انہیں پڑھا لکھا سمجھتے ہونگے لیکن تہذیب محض تعلیم سے نہیں آتی۔ والدین کی تربیت، صحبت اور زندگی میں انسان کسے فالو کرتا ہے یہ عناصر انسان کو خواہ وہ کتنا تعلیم یافتہ ہو اسے گنوار بھی بنا سکتے ہیں۔