عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دو
جو موروثیت کا درس دے
سمجھو وہ غدار وطن اور لعنتی وردی والوں کا کتا خنزیر پالتوں جانور پیں۔۔۔۔
نوٹ : ایسے کنجروں پر نظریں رکھو
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کشمیریوں نے تاریخ رقم کردی 🔥
پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا کشمیری مزاحمت کررہے ہیں, یہ انٹرنیٹ بند ہے تو یہ مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں, انٹرنیٹ کھل جائے تو کشمیر میں انقلاب نظر آئیگا!!
عمران خان پچھلے تین سال سے قوم کی آزادی ، میڈیا کی آزادی ، ججز کی آزادی، پورے سسٹم کی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں۔
چھبیسویں ترمیم میں پورے نظام عدل کو مفلوج بنا دیا گیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔ میں نے آج جج صاحب کو بھی کہا کہ ہم آپ کی آزادی کے لیے کھڑے رہینگے ہم آزاد ججز کی ضرورت ہے۔ جو جج ضمیر بیچ کے آئے ان کو ترقی دی جارہی اور جنہوں نے حق کی خاطر سٹینڈ لیا ان کو دور دراز علاقوں میں پھینکا جارہا ہے۔
اگر عمران خان قوم کی خاطر جیل میں تین سال سے بیٹھے ہیں تو ہم سب پاکستانیوں کا بھی حق بنتا ہے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے جیل جانے سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ @Aleema_KhanPK
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ
پلندری آزاد کشمیر کے مناظر
شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد لوگوں کے حوصلے بالکل پست نہیں ہوۓ وہ پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں نکلے ہیں
کشمیر میں عاصم منیر اور اس کے حواریوں کی شکست یقینی ہے
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!