"Mei Wo Kamsi'n Paarsi Ladki"
Paani Ka Pull Bandh Ker Uss Pe Chalte Hain
Hum Dono Ke Beech Samander Qaasid Hy
Lehrein Aaj Bhi Pehraa Dene Aati Hain
Roohen Raat Ko Akser Milti Rehti Hain
Tere Cigar Ke Dhuwein Mein Lipti...
مجھے حیرت ہے اپنے کراچی والے بھائیوں پر کہ سارا دن لائٹ نہیں ہوتی اور کےالیکٹرک والوں کو کوئی آنلائن آکر ذ ل ی ل بھی نہیں کرتا!! بجلی والے تو بےحس ہیں سمجھ میں آتا ہے۔ یہ کراچی کی عوام کب جاگےگی؟
@KElectricPk@MoWP15@akleghari@AAliZardari@CMShehbaz
@NaeemMustafa معزز صارف،
ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے آپ کی بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ کے الیکٹرک کی ٹیم فیلڈ پر موجود ہے اور بجلی کی بحالی کے لیے کام کر رہی ہے ۔ آپ کی شکایت کا فوری اور بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے
کل سے لائٹ کا آنا جانا لگا ہوا ہے۔ اور یہ سب رہائشی علاقے میں کررہے ہیں۔ آپ لوگوں نے ٹیم کے نام پر سارے جاہل بھرتی کیے ہیں کیا؟ تم لوگوں کہ یہ ڈرامے کب تک چلیں گے؟
جب پوچھو کہتے ہیں تین چار گھنٹے بعد آئے گی۔
@KElectricPk@MoWP15@akleghari
دل پریشان تھا،
مگر یار تمہاری خاطر،
چہرہ شاداب رکھا،
بال سنوارے رکھے،
مجھے آج بھی،
تمہاراانتظارہے،
کچھ اس طرح سے،
جیسےبچہ صحراسےنکل کر،
پہلی بار سمندر دیکھے،
پہلی بار گل و گلزار دیکھے،
پہلی بار باغ و بہار دیکھے!!
#latenightthoughts#poetry#shayari
@SSGC_Official
رہائشی علاقوں میں تم لوگ گیس صبح اتنی دیر سے کیوں کھولتے ہو؟ رات کو گیس بند کرنا کافی نہیں پوری دوپہر بھی بند رکھتے ہو۔
@MoWP15@AliPervaiz450
@NEPRA5 this is midnight and @KElectricPk power off of a residential area. What time is it for getting power off ? Top of that they are saying it would take 4 hours to resolve!! Why 4 hours?? Why it takes so long to repair the issue ??