بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
،علیمہ خان خان کو لاہور سےگرفتار کیا گیا۔
اپر مال رہائش گاہ سے علیمہ خان کو گرفتار کیاذرائع
انسداد دہشت گردی عدالت
سابق سینیٹر اعظم خان سواتی کی گفتگو
نئے صوبوں کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کا جو موقف آیے گا وہ تب ہی کچھ ہوگا
ل
بانی پی ٹی آئی کو عوام کی تائید ہے
بانی پی ٹی آئی وقت کی ضرورت ہیں
90 فیصد عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں
پنجاب بار کونسل کے 19 ممبران کا بانی پی ٹی ائی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہسپتال نہ منتقل کرنے اظہار تشویش
ممبرام پنجاب بار کونسل سہیل مرشد،میاں یاسر صدیق،زبیر کسانہ سمیت دیگر نے بیان جاری کیا
سپریم کورٹ کی حکم کے باوجود بانی کو طبی امداد نہ ناقابل قبول ہے ممبران پنجاب
ہے پاکستان لیسکو کے سب ڈویثرن ڈھلنوال کا آفس ہے دن 11 بج گئیے لیکن ابھی تک ایک واپڈا اہلکار بھی واپڈا افس نہیں پہنجا حتی کہ کمپلین سیل کا ٹیلیفون بج رہا وہا بھی کوئی نہیں بیٹھا اسکو بھی تالہ مکمل سب ڈویثرن کو تالہ
لاہور ہائی کورٹ
10 نئے ایڈیشنل ججَز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم نے نئے ججز سے حلف لیا
نئے تعینات ہونے والے ججز میں جسٹس امجد پرویز ، جسٹس اجمل خان ، جسٹس فرہاد علی شاہ شامل
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن، وفاقی کالونی کے قریب رحمان باربی کیو شاپ کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم سی ایل (MCL) کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر مفت کھانے کا مطالبہ کیا۔ انکار پر، دکاندار کے مطابق، اہلکار دکان کے اندر سے سامان اٹھا کر سرکاری ٹرک میں لے گئےاس واقعے کی سی سی ٹی وی
جب نظام کرپٹ، کمزور، کولیپس اور احت��اب مفقود ہو تو ایسے واقعات سامنے آتے ہیں۔
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن، وفاقی کالونی کے قریب ایک باربی کیو شاپ کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم سی ایل (MCL) کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر مفت کھانے کا مطالبہ کیا۔ انکار پر، دکاندار کے مطابق، اہلکار دکان کے اندر سے سامان اٹھا کر سرکاری ٹرک میں لے گئے۔ہوٹل مالک کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے شواہد سی سی ٹی وی فوٹیج میں موجود ہیں اور وہ متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے۔
حکومت پنجاب نے عرفان صادق تارڑ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا
عرفان صادق تارڑ کوپراسیکیوٹر جنرل فرہاد علی شاہ کی جگہ تعینات کیا گیا
فرہاد علی شاہ کے ہائی کورٹ کا جج نامزد ہونے کی وجہ سے عہدہ خالی ہو گیا تھا
سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ مومنہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی ہے.
غلام سرور نہنگ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
شیریں عمران کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
عثمان غنی راشد چیمہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنا��ے کی منظوری
منور دوگل کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
امیر عجم ملک کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظو
جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کےلئے10 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی
اجلاس میں سید فرہاد علی شاہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
امجد پرویز کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کا منظوری
اسد باجوہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
سوشل ایکٹوسٹ اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا
ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے خلع دائر کی
شوہر حارث کھوکھر تشدد کرتا ہے اور گالیاں نکلتا ہے موقف
شوہر ایک اچھے کردار کا مالک نہیں ہے موقف
پنجاب بار کونسل نے سوشل میڈیا کے غلط استمعال پر40 وکلاکو کل طلب کر لیا
ایڈووکیٹ فہمیم کھوکھر، عبدالمتین ، احمد شیر جٹ ،عثمان علی سمیت شامل ہے
وکلاء پر الزام ہے کہ وہ پنجاب بار کونسل کے رولز کے خلاف سوشل میڈیا کا غلط استمعال کر کہ شعبہ وکالت کے تقدس کو نقصان پہنچا رہے ہیں
کینٹ کچہری
دو غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس پر سماعت
رضا ڈار سمیت چار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا
ملزمان 14 دن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں رہے
عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا
ضلع کچہری لاہور
عدالت نے صحافی ریحان طارق کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی
عدالت نے ضمانت مسترد کرنے کا تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے سماعت کی