@ShamsAmjadJI@jazzpk میں آپ کی اس بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں بھائی، یہ صرف جاز نہیں بلکہ @Ufone تو اس میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ہے، انکی انٹرنیٹ سروس انتہائی بری ہے کہ اکثر شہر میں بھی 4جی نہیں آتا ہے، میں ایک نہیں بیسیوں لوگوں کا بتا سکتا ہوں جو یوفون کی انٹرنیٹ اور سگنلز کی وجی سے تنگ ہیں۔
اسماء سفیرناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
مضبوط خاندان محفوظ عورت مستحکم معاشرے کی مہم نے معاشرے میں عورت کو اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلایا اس کی تکریم کو نمایاں کیا ہے
#WeSupportFamilism#مضبوط_خاندان_محفوظ_عورت_مستحکم_معاشرہ
حلقہ خواتین کی یہ کانفرنس اس بات کا آئینہ دار ہے کہ معاشرے کی بہترین بود و باش کے لیے عورت کا درست سمت میں کردار ادا کرنا ضروری ہے تاکہ معاشرہ اس سے مستفید ہوسکے
اسماء سفیر
#WeSupportFamilism
خواتین کے سماجی مسائل کو حل کرنا اور عورت میں معاشرے کی اصلاح و تربیت کا شعور اجاگر کرنا جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین کا اہم کام ہے
اسماء سفیر ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی
#WeSupportFamilism#مضبوط_خاندان_محفوظ_عورت_مستحکم_معاشرہ
مہم کے مقاصد
✓استحکام خاندان کی اہمیت کو واضح کرنا۔
✓طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنا۔
✓عورت کے خلاف ظلم کا خاتمہ.
✓نوجوانوں کی فکری اور عملی تربیت کرنا
#WeSupportFamilism