@Esmatara3 پاکستان کا واحد سیاسی رہنما جو شدید گرمی میں پروٹوکول چھوڑ کے اپنے کارکن کے ساتھ عام شہری کی طرح ایکانومی کلاس میں سفر کرے وہی عوام کے مسائل حل کر سکتا ہے#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
عوام کی آواز بن کر نکلا
عوام کے ساتھ رہا اور ہے،
رہے گا ان شاءاللہ
لانگ مارچ ان شاءاللہ ہوگا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
دھرنا ہو، احتجاج ہو یا تحریک
جتنی پر امن ہو گی اور جتنی مستقل مزاجی سے ہو گی ، دباؤ بھی بڑھائے گی اور نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔
جماعت اسلامی کے دھرنے اس کی بہترین مثال ہیں، ملک بھر میں مہنگائی اشو بن چکا ہے اور حکومت بےچین ہو گئی ہے۔
حافظ نعیم صاحب پشاور دھرنے میں پہنچ گئے
آواز اٹھاؤ حق کے لئے
میدان سجاؤ حق کے لئے
یہ لٹیرے کب میدان سجاتے آئے ہیں مجبوروں اور مظلوموں کا حق چھینتے آِے ہیں ۔دھوکا اب نہ کھائینگے چوروں سے جان چھڑاییں گے
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
Now Start 🚨
The voice of the people cannot be silenced by unjust taxation. Across Pakistan, citizens are standing united against the petroleum levy and demanding relief for every household.
Join the JI Dharna and raise your voice with Hafiz Naeem ur Rehman.
Bhatta Levy NaManzoor!
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور