💫عزم، صلاحیت اور کامیابی کا ایک تاریخی جشن!
⚡پاکستان کی سب سے بڑی کانووکیشن تقریب سے حافظ نعیم الرحمٰن — بنو قابل پاکستان کے بانی، سرپرستِ اعلیٰ اور امیر جماعتِ اسلامی پاکستان کا تاریخی خطاب ۔۔۔
✨ ہزاروں فارغ التحصیل طلبہ و طالبات اپنی کامیابیوں، عزمِ مسلسل اور خوابوں سے حقیقت تک کے شاندار سفر کا جشن منانے کے لیے ایک جگہ جمع ہیں۔
ہزاروں گریجویٹس۔ ہزاروں کامیابیوں کی داستانیں۔ ایک ناقابلِ فراموش جشن۔
کامیابی کے اس سفر میں جماعت اسلامی اور الخدمت ہمشہ نوجوانوں کے ساتھ رہے گی۔
#QabilHainHum
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر تحریک کے حوالے سے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا آن لائن خطاب
22 جولائی بروز بدھ، 8 بجے شب
جماعت اسلامی کے سوشل میڈیا پیجز پر ملاحظہ فرمائیں۔
The Pakistan Peoples Party has been disregarding the public mandate for decades. Since the 1970 elections, it has repeatedly chosen power politics over the people's verdict. Nations prosper only when every mandate is respected, the Constitution is upheld, and the people's decision is honored—not manipulated.
@NaeemRehmanEngr
جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 7 اگست کو ملک بھر کی شاہراہوں کو بند کر دیں گے، سب کو بتائیں گے کہ حکمران طبقہ کیسے عوام کے پیسوں پر ڈاکا ڈال رہا ہے،
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب کیا ہے؟ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بجائے پیٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں،
حکومت لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔
حافظ نعیم نے کہا کہ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Dreams become reality when determination is supported by opportunity, and Jamaat-e-Islami has made that possible through Bano Qabil Program.
#QabilHainHum