آج مین کاغان ویلی اپنے summer house شاہ حویلی چلی جاؤں گی الیکشن کے بعد واپس آؤں گی انشااللہ تعالی دعا کرین اللہ سبحانہُ وتعالی کامیابی عطا فرمائے آمین انشااللہ تعالی اور میرے lungs صحیح کام کرین سخت بیماری کے بعد پہلی دفعہ کافی اونچائی پر پہاڑی علاقہ مین جارہی ہوں