یہ وہ شیر ہے جس کی سیاست ختم کرنے والے آج خود تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں، مگر اس کی سیاست آج بھی قائم و دائم ہے۔ عوام کا لیڈر، ہمیشہ عوام کے دلوں میں!
🦁🇵🇰
#GBSherKa 🦁🦁🦁
ایک IBA گریجویٹ کا سڑکوں پر ہونا سندھ حکومت کی نااہلی کا زندہ ثبوت ہے۔ اظہر میمن کی کہانی میرٹ کے قتل کی داستان ہے۔
عطا تارڑ کا اظہر میمن کو اپنی کرسی پر بٹھانا صرف ایک عمل نہیں، بلکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو پیغامِ عزت ہے۔ کاش سندھ کے حکمران بھی اپنے اثاثوں کی قدر کرنا سیکھ لیں۔
سندھ کے حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے! اپنے ہی صوبے کا نوجوان دربدر پھرتا رہا لیکن کسی ایک وزیر کو بھی غیرت نہ آئی۔ دوسری طرف عطا تارڑ نے نہ صرف اس نوجوان کا ہاتھ تھاما بلکہ اسے اپنی کرسی پر بٹھا کر بتا دیا کہ قیادت کسے کہتے ہیں۔ ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے! 💐❤️
@TararAttaullah 👏
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
عطا تارڙ جو هي عمل عزت لائق آهي❤️
پي پي سرڪار جي ڪنهن وزير کي غيرت ڪانه آئي ته هو پنهنجي سنڌ جي نوجوان خيرپورواسي اظهر ميمڻ مالڪي ڪن
نواز ليگ جي وفاقي وزير جو ظرف ڏسو هن خيرپور ۾ دربدر ٿيندڙ نوجوان کي پنهنجي ڪرسي تي ويهاري ڇڏيو💐🥰🙏
جب ٹائگر صحافیوں کا مقابلہ مزمل شاہ کی لاجیکل دلائل سے ہو، تو عشق عمرانی میں مبتلا صحافیوں کی بولتی بند ہونا فطری ہے۔ شفا صاحبہ @Shiffa_ZY ، کی بے چینی بتا رہی ہے کہ سچ بہت گہرا زخم دے گیا ہے۔ 😁🔥
Targeted character assassination ka jawab Meera ne apni decency se diya. Jab samne wala girne par tula ho, toh bas khamosh reh kar uski haar dekhni chahiye. Meera 1—0 Bhatti. Absolute Queen behavior! 👑💯
سمجھ نہیں آتی کہ یہ صحافت ہےیا کسی کی نجی زندگی میں جھانکنے کا لائسنس؟ ریٹنگ کےچند سکوں کےلیےخود کو بیچنےوالےیہ 'کیمرہ بردار' صحافی نہیں، ذہنی بیمار ہیں۔ آزادیِ اظہارِرائےکامطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کی عزت کی دھجیاں اڑائیں۔ یہ صحافت نہیں، غلاظت ہے!🤮
#JournalismEthics#MediaMafia
صحافت کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کی تذلیل کرنا آزادیِ اظہار نہیں بلکہ سستی شہرت کا ذریعہ ہے۔ ویوز کے بھوکے لوگ جب اخلاقیات سے عاری ہو جائیں تو وہ ارشاد بھٹی بن جاتے ہیں۔ میرا کا صبر ان کے گھٹیا پن پر بھاری رہا۔
More power to you #Meera
Shame on you @IrshadBhatti336
صحافت کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کی تذلیل کرنا آزادیِ اظہار نہیں بلکہ سستی شہرت کا ذریعہ ہے۔ ویوز کے بھوکے لوگ جب اخلاقیات سے عاری ہو جائیں تو وہ ارشاد بھٹی بن جاتے ہیں۔ میرا کا صبر ان کے گھٹیا پن پر بھاری رہا۔
More power to you #Meera
Shame on you @IrshadBhatti336
خان صاھب کے نزدیک ٹرمپ ایک سچا سیدھا اور جنیوئین انسان ہے وہ جو بات کرتا دل سے کرتا ہے
آج جب وہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریفیں کررہا ہے تو انصافیوں کو وہ ذہنی مریض لگنے لگا ہے
🤣🤣
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub.
Stall Allotment (Priority Order)
Widows
Single mothers
Female vendors
Key Facilities Provided
Complimentary carts
Free kiosks
Access to electricity at no cost
Free parking facilities
Rent-free spaces for vendors
Impact
1. Women Empowerment
This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially.
2. Urban Regeneration
The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران
ریاض کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے
اور ناظرین اس 56 سیکنڈ کے کلپ کو دیکھنے کے بعد آپ اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ عمران ریاض دورِ حاضر کا رئیس المنافقین ہے
کیس از ڈسمسڈ