حکومت اپنے آپ کو ایوارڈ دے رہی ہے کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی حکومت نے اپنے آپ کو ایوارڈ دیا ہو ؟ آئین کے آرٹیکل 𝟐𝟓𝟗 میں لکھا ہوا ہے کہ کن کن شعبوں میں ایوارڈ دیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ کسی کو ایوارڈ دینے کی بات نہیں ہے مگر ہم نے پوری کابینہ کو ایوارڈ دے دیے ! مظہر عباس ۔۔