ایک کم سن بچی پہ نگاہ پڑی جو بڑے سلیقے سے اپنی چادر کو درست کرنے میں لگی ہوئی تھی
🍁میں نے اس کو تھکتے پایا تو مخاطب کیا۔۔۔
اے بیٹی کیوں اتنی محنت کر رہی ہو آپ پر تو پردہ واجب بھی نہیں ہوا۔۔۔
❣جواب میں کہنی لگی۔۔۔
🍁کیا آپ نہیں جانتے؟؟
میری چادر سے دل زہرا(س) کو قرار ملتا ہے❤️