لبيڪ ياحسين عليه السلام
اسين حسيني فڪر جا پوئيلڳ آھيون
سنڌ سڀتا جي ايڪتا ئي قومي وجود جي سلامتي جو مظھر آھي
I Love My Mother Land Pakistan
Son Of Soil ۔
ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟
پچھلے پندرہ بیس سال کی تاریخ یہ بتاتی ہے جب حکومت صحافیوں کے ساتھ سڑکوں پر مار پیٹ کرنے لگے ان پر مقدمات بنانے شروع کر دے انہیں ڈرانے دھمکانے لگے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے حکومت کمزور ہو چکی ہے اب حکومت کسی طاقتور کو تو آنکھیں دکھانے کے قابل نہیں رہی لہذا صحافیوں پر رعب جما رہی ہے
پیوٹن کا بڑا اعلان 🚨روس نے ڈرون جنگ کے لیے نئی فوجی شاخ قائم کر دی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈرون وارفیئر کے لیے غیر انسانی نظام فورسز (Unmanned Systems Forces) کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
اس نئی فوجی شاخ کی قیادت ڈینس لیامین (Denis Lyamin) کریں گے، جنہیں اس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
امریکی سیاست میں مسلمانوں کا دھماکہ
تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہونے جارہا ہے
امریکی سینٹ کے ابتدائی پرائمری مرحلے میں ڈیموکریٹ پارٹی کے مسلمان امیدوار
ڈاکٹر عبدالسید نے اپنے مد مقابل اسرائیل کی حمایت یافتہ امیدوار ہیلی سٹیونز کو ہرا دیا
ڈاکٹر عبدالسید کا اگلا مقابلہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار مائیک راجرز سے ہوگا
اگر ڈاکٹر عبدالسید مایئک راجرز کو ہرا دیتے ہیں تو وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلم سینیٹر بن جائیں گے
ڈاکٹر عبدالسید مصری نژاد امریکی ہیں جو انتہائی ماہر ڈاکٹر ہیں
2017 میں ریاست مشی گن کے گونر کا الیکشن لڑچکے ہیں
وہ فلسطین کی شدید حمایت کرتے ہیں
امریکا کی اسرائیل کو فنڈنگ اور اسلحہ دینے کے خلاف ہیں
ان کو ہرانے کے لیے اسرائیل نے امریکی جیوش لابنگ گروپ AIPAC کے ذریعے 60 ملین یعنی 6 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی ہے
لیکن یہ پھر بھی پرائمری الیکشن اسرائیل نواز امیدوار سے جیت چکے ہیں!
تحریر: غلام نبی مدنی
پی ٹی آئی کے مقتول رہنما عبداللہ طاہر کی بیٹی نے پاکستانی حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے بابا قاتلوں کو پکڑیں۔ فیملی کو انصاف دیں۔
ایک مظلوم بیتی کی دل دہلا دینے والی کہانی، فریاد۔
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
🚨 نظام دین کو دو بڑے جھٹکے 🚨
۱۔امریکہ اپنے 10 بلین ڈالر کے وعدے سے مکر گیا ہے
۲۔پاکستان کو مزاکرات سے نکال کر اب ٹرمپ اب سعودی عرب،قطر اور یو اے کی مدد سے ایران سے ثالثی کر رہا ہے
مسلم لیگ (ن) بے شرمی سے وہی کچھ کر رہی ہے جس میں اسے مہارت حاصل ہے؛ دھاندلی، دباؤ اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر فوری نوٹس لے، اس شکایت پر بلا تاخیر کارروائی کرے، ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی ایکشن لے اور انتخابی عمل کی شفافیت کو یقینی بنائے۔ عوام کے ووٹ کا تحفظ ہر قیمت پر ہونا چاہیے۔
الیکشن کمیشن سردار جاوید ایوب کے حلقہ LA-27 مظفرآباد میں دھاندلی کا نوٹس لے۔ پلوشہ خان
الیکشن کمیشن دھاندلی میں ملوث عملے کو فوری معطل کرکے غیرجانبدار تحقیقات کرائے۔ پلوشہ خان
ن لیگ کے سپورٹر کے گھر سے پولنگ عملے کی موجودگی الیکشن کی شفافیت پر سنگین سوال ہے۔ پلوشہ خان
جن اہلکاروں پر دھاندلی کے الزامات ہیں، انہیں دوبارہ پولنگ کرانے کی اجازت ناقابل قبول ہے۔ پلوشہ خان
ویڈیو شواہد سامنے آنے کے بعد خاموشی الیکشن کمیشن کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ پلوشہ خان
دھاندلی میں ملوث عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔ پلوشہ خان
This video reminded me of my childhood. My Baba used to do this during hot summer days and it was so much fun to see our images on the wall…
Those memories are only archived in our heads… no photos, videos of those happiest days of life.
انیق ناجی کی یہ بات غلط ہے کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر بہترین سیاسی داؤ پیچ کھیل رہا ہے۔
عمران خان کوئی داؤ پیچ نہیں کھیل رہا ہے۔ نہ عمران خان سیاست کر رہا ہے۔ خان اپنی قوم کے حقوق حاصل کرنے کے لئے قربانی دے رہا ہے۔ ایسی قربانی جو صرف قوم کا درد رکھنے والا آخرت پر یقین کامل رکھنے والا اللہ کا ولی ہی دے سکتا ہے۔
خان کوئی سیاست نہيں کر رہا ہے۔ وہ اپنے اللہ کے ہاں سرخرو ہونے کے لیے اپنی دانست اور استعداد کے مطابق عبادت کر رہا ہے۔ اسے اپنے گناہ گار ہونے کا احساس ہے۔ اس نے کئی بار اس کا اظہار کیا ہے۔ وہ نہیں چاہتا وہ اس دنیا سے نواز شریف اور زرداری جیسوں کے طرح گناہوں کی گٹھڑی ساتھ لے کر جائے۔ وہ یہ گٹھڑی ان لوگوں کے سر پر رکھ کر جانا چاہتا ہے جنہوں نے اسے ناحق قید کیا ہوا ہے اور سسٹم کو جکڑا ہوا ہے اور فرعون بن کر اسے قبر جیسا عذاب دے رہے ہیں۔
دوسری بات۔ سسٹم اس لئے رکا ہوا ہے کیونکہ قید میں تنہا عمران خان نہیں ہے۔ پاکستان کی 80 سے 85 فیصد عوام بھی خان کے ساتھ قید میں ہیں۔ اس لئے جب تک جم غفیر قید میں ہے کوئی بھی سسٹم لے آئیں وہ بری طرح فیل ہو جائے گا۔ نظام کو کامیاب بنانے کے لئے عوام کو رہا کرنا پڑے گا۔