Pakistani fans have expressed anger and discomfort on PCB making a deal with KFC as sponsor during PSL9. Pakistani fans have started a trend #BoycottPSL in solidarity with Palestine with a reason KFC funds Israel. The stand taken by fans on humanitarian grounds.
پاکستان بمقابلہ سری لنکا بورڈ الیون دو روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 342 رنز بناکر آٶٹ ہوگٸی
شان مسعود 83,بابراعظم 79 اور سعود شکیل نے 61 رنز بناٸے
سلمان علی آغا,محمد رضوان اور محمد حریرہ 12,12 رنز بناکر آٶٹ ہوٸے
سرفراز احمد 17 رنز بناکر ناٹ آٶٹ رہے
#PAKvSL
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ حکمرانوں کی بے حیائی، بیغیرتی، بدمعاشی اور سفاکیت ہے۔
پہلے اپنے وزراء کی عیاشیاں ختم کرو۔ مشکل فیصلے صرف عوام کے لیے ہی کیوں ؟؟؟
#PetrolPriceHike
#
"Dr.Israr Ahmad official" channel was terminated by youtube. Channel had 2.9M subscribers with 3k+ videos. The channel was an asset to the Muslim world. Let's get this issue trending and rebuild his channel.
#restoredrisraryoutubechannel
Some good desicions on first day by new elected chairman PCB
ramiz raja..!
Mathew Hayden and Vernon philander appointed Coaches for PAKISTAN Cricket team for T20 world...!
Hope for some good results ☺️🙂
#T20WorldCup#PAKvNZ#ramizraja