لانگ مارچ موخر لیکن اسلام آباد میں کنٹینرز کا جال ابھی بچھا ہے، M1 موٹروے کے آغاز سے بذریعہ سرینگر ہائی وے ڈی چوک تک تقریباً 410 کنٹینرز رکھے ہیں، اچھی بات ہے کہ ٹریفک چلتی رہی، معمولات زندگی بحال رہے،کنٹینرز کی تعداد پر میں نے رپورٹ تیار کی ہے۔��!!
(نوٹ: M1 صُبح کُھل جائے گی)
میں نے وزیر اعظم سے کہا کہ نہ لانگ مارچ ملتوی کریں گے، نہ ختم کریں گے، وقفہ کیا ہے، اگر حکومت نے لیوی ختم نہ کی تو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لانگ مارچ جہاں روکا ہے، وہاں سے دوبارہ شروع کردیں گے، حافظ نعیم الرحمان کی وارننگ۔۔!!
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے ایک ��شترکہ بیان میں اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کریں کہ دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرات لاحق ہیں انہیں جیل میں مرنے سے بچایا جائے
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi said, “The laws passed in the Assembly are made for the convenience of rulers, not for the people. Even if a thousand provinces are created, the country will not run.”
#TOKReports#ShahidKhaqanAbbasi
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
پاک افغان سرحد کی بندش ۔۔۔پنجاب چیخ اٹھا
ایک بلین ڈالر کے لئے آئی ایم ایف کے ترلے
سرحد کھولو ۔۔۔۔۔۔۔کشکول چھوڑو
سی ای او ہومیکس پینٹس وقاص مغل کے چشم کشا انکشافات دیکھنے کے لئے ک��نٹس میں دیا گیا لنک کلک کریں
یورپ اور پاکستان کی گرمی میں فرق یہ ہے کہ وہاں پولوشن نہیں ہے اس لئے سورج کی تپش براہ راست پڑتی ہے ۔ پاکستان ماحولیاتی آلودگی اتنی زیادہ ہے کہ 40 سینٹی گریڈ کی بھی وہ حدت نہیں ہوتی جو یورپ میں 25 سینٹی گریڈ پر لوگ محسوس کرتے ہیں ۔
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ��رنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔