گزشتہ شب ملیر سعود آباد کے قریب قربانی کے لیے لائے گئے جانور کے ساتھ اس قدر تماشہ کیا گیا کہ الامان والحفیظ۔
ڈھول، پٹاخوں اور بڑے بڑے اسپیکرز پر بلند ہوتی قوالیوں کے شور نے ماحول کو ایک تفریح گاہ بنا دیا۔ ۔
جہانگیر روڈ تین نمبر، اسکول والی گلی میں مرغی کی دکان پر مردار مرغیاں فروخت کی جارہی ہیں۔
محلہ والے لاعلمی میں مردار مرغیوں کا گوشت خرید کر اپنے بچوں کو کھلارہے ہیں،جو کسی خطرناک بیماری یا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
گروپس میں شیئر کریں۔
کراچی
انٹر بورڈ کے او ایس ڈی عمران چشتی کے نجی گارڈز اور غیر قانونی طور پر لئے گئے پولیس گارڈزکا طالب علم پر شدید تشدد
کلاشنکوف کے بٹ مار کر طالب علم کا سر پھاڑ دیا ، طالب علم لہو لہان
او ایس ڈی عمران چشتی بغیر کسی عہدے کے بورڈ پر قابض ہے