”ایک سیکٹر کمانڈر، جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا ہے، ایک منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے! ایک سرکاری ملازم، ایک فوجی افسر، جو اپنے بچوں کا پیٹ اپنی سرکاری تنخواہ سے پالتا ہے، وہ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اس پر جواب دینا چاہیے. اس پر جواب دینا چاہیے—خاص طور پر وہی ڈی جی آئی ایس پی آر جو دعویٰ کرتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی۔ یہ سیکٹر کمانڈر کے باپ کا ملک ہے؟“- @ImranRiazKhan
"اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں "۔ سہیل وڑائچ ۔۔
"آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟ "۔ منصور۔۔
"آل اوور پاکستان "۔ سہیل وڑائچ
@suhailswarraich
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
پاک پتن کی غریب بچیاں ۔۔تھانے صحیح سلامت جاتی ہیں اور پھر ان کی لاشیں ان کو ورثاء ملتی ہیں۔۔ ان کے لیے وہ اواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی جو نور مقدم کے لیے اٹھائی گئی ۔۔۔ان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروایا جائے ۔۔۔اخر کیسے دونوں کا اکٹھا دل بند ہو گیا
#JusticeForAminaAndAnmol
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور پولیس حراست میں
دونوں لڑکیوں کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ھو گئی
جان بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں انمول اور آمنہ کو آبائی علاقہ پاکپتن میں سپردخاک کردیا
ہماری بچیاں شام کو واپس نہیں آئیں رات بھی گزر گئی تو لاہور پولیس نے فون کیا کہ آپکی بچیاں یہاں تھانے میں ہیں،
ہم ابھی جا ہی رہے تھے کہ دوبارہ فون آیا کہ آپ جناح اسپتال جائیں آپکی بچیاں فوت ہوگئی
وہاں سے پولیس اپنی کسٹڈی میں جسد خاکی لیکر آئی جب تدفین کر رہے تھے تب بھی ہمیں جنازوں کے پاس نہیں جانے دیا گیا..
یہ ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے چلائی ہے جس میں بچیوں کے اہل خانہ کا یہ بیان ہے....
کیا وجہ ہے کہ عمران خان کے میڈیکل بورڈ میں ریاستِ پاکستان ان کے ذاتی معالج اور ڈاکٹرز کو شامل نہیں کرتی؟ عمران خان کے جسم میں براہِ راست جو خون کے لوتھڑے بن رہے ہیں، ان کی سیدھی سیدھی ذمہ داری ریاستِ پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ اگر پاکستانی ریاست ایسا کھیل نہیں کھیل رہی تو پھر عمران خان کا آزاد میڈیکل بورڈ سے طبی معائنہ کروانے میں کیا مسئلہ ہے!اسدطور۔
@AsadAToor
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ایسا لگتا ہے بلوچستان بنگلہ دیش کی تاریخ دوہرانے کو ہے ۔
فوجی بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ پتھروں سے کرتے بچے بوڑھے جوان خواتین ۔۔۔ آہ یہ فوج ملک کو کس موڑ پر لے آئی ہے ؟
"میرا بیٹا 18 مئی کو گرفتار ہوا گرفتاری کے دو تین ماہ بعد تک تو ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ کہاں ہے۔سلمان اکرم راجہ اور دیگر ہمارے وکلاء نے سپریم کورٹ میں اپیلیں کیں اس کے بعد ہمیں ملاقات کی اجازت ملی ۔ہمیں کچھ پتہ نہیں ٹرائل کس طرح چلا کیا ہوا، وکیل بھی سیکرٹ آرمی ایکٹ کا کہہ کر کچھ نہیں بتاتے تھے۔ ڈیڑھ سال بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کرکے سزائیں سنائی گئیں"۔
ملٹری کورٹ سے 6 سال بے جرم سزا پانے والے فہیم حیدر کے والد بزرگوار کی گفتگو
عمران خان کے بہت سے وزیر جنرل باجوہ کیلئے مخبری کیا کرتے تھے، ایک آدمی تھا، اس نے مخبری نہیں کی، اس کا نام تھا شہباز گل، جب حکومت ختم ہوئی تو اس پر بہت ٹارچر بھی کیا گیا، ٹارچر کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ باجوہ صاحب نے 2،3 بار کہا کہ آ کے علیحدہ ملاقات کرو، مگر وہ نہیں گئے، حامد میر کا چند ماہ قبل دیا گیا بیان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SHABAZGIL@HamidMirPAK
ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا ! وقار یونس ۔۔
سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی ناران کاغان کے دورے پر پہنچ گئی ۔ کیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے سرکاری گاڑیاں اس لئے دی جاتی ہیں کہ ان پر ناران کاغان کی سیر کی جاسکے
گھریلو پریشانیاں تنگ حالات کی پریشانی میں بیٹھا بیٹا اپنی ماں کے قدموں میں گر فوت ہوگیا اے وقت کے حکمرانوں خدا تمہیں غرق کرے تہماری عیاشیاں نہیں ختم ہورہی اور غریب عوام پریشانیوں کی وجہ سے مر رہے ہیں قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😞😔