جب عوام مہنگائی، بے روزگاری اور روزمرہ کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہی ہو تو حکمرانوں کو بھی اپنے اخراجات اور مراعات میں کمی لانی چاہیے.
کشمیر سے متعلق اُن کی انسٹاگرام ویڈیو دیکھنے کے بعد ایسے نتائج کا خدشہ پہلے ہی تھا۔ ہم یقین سے تو نہیں کہہ سکتے کہ حقیقت یہی ہے، لیکن سچ سمجھ کر آواز بلند کرنے کی یہ ایک ممکنہ قیمت ہو سکتی ہے۔
#حق_سے_پہلے_فرض#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے