Pakistan: Authorities must lift communications blackout following reports of lethal force used against protesters amid elections https://t.co/ZpzaztUtdU
‘‘آزادکشمیر‘‘ کی سیاسی قیادت نے اپنی سیاسی بقا کی خاطر پہلے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو طاقت کے استعمال پر اُکسایا اور اب پُرامن مظاہرین کی ہلاکتوں پر مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے
مسلم کانفرنس تقسیم جموں کشمیر سے لے کر آج تک مسلسل آلہ کاری کررہی ہے۔ مظفرآباد میں پولیس کے ساتھ مل کر نہتے مظاہرین پر غنڈوں کے ذریعے فائرنگ کرنے والی مجرم کانفرنس پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے زریعے ‘‘آزادکشمیر‘‘ کے عوام پر مسلط ہونے کے خواب دیکھ رہی ہے۔#RightsMovementAJK