اصل میں بڑے بڑے لوگ جو توقعات شریفوں زرداریوں سے باندھے بیٹھے رہے وہ عمران خان نے پوری کیں۔ اب وہ جیل میں تو بیٹھا ہے انکے تبصروں ، تجزیوں اور سینوں پر بھی چڑھ کے بیٹھا ہے تو ان سے یہ سب ہضم نہیں ہوتا۔
اس بھائی کے ساتھ ہمارا اظہار اختلاف ابھی بھی ہے اور تابی کیونکہ پاکستان کے خلاف کوئی بھی ہوگا اس کے ساتھ ہمارا اختلاف ہوگا لیکن یہ بھائی جتنا بھی مولانا کے لیے حق بولتا ہے نا میرا تو دل کرتا ہے کہ اس کو چوم لو یار واہ جی واہ#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس#قوم_کی_آوازمول
تحریک انصاف اگر دہشتگردوں کی ہمدرد تھی تو دہشتگردوں نے اس پولیس افسر کو کیوں شہید کیا جس نے تحریک انصاف کے خلاف ظلم سے انکار کیا؟
فوج اگر دہشتگردوں کے خلاف ہے تو آرمی چیف پختونخواہ میں ہونے کے باوجود ڈی ایس پی کا جنازہ پڑھنے کیوں نہیں گیا؟
بتاؤ نا کس نے کاٹی تھی بلاول 😏 بتا نا!!
جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ بھی نہیں دیکھا 🔥
اقتدار کے لیے یہ کسی کی بھی گود میں بیٹھ جاتے ہیں منافق - عمران ریاض خان
اگر مسئلہ پختونخواہ کی دہشتگردی ہے تو لاہور سے عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرکے کیوں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے؟
مسئلہ دہشتگردی نہیں مسئلہ عاصم منیر ہے۔
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ سڑک کے رستے کوئٹہ نہیں جاسکتی
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ نے داماد بھتیجا فوج سے نکلوا لیا
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ پینتیس سو اہلکار مروا چکی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور فوج اموات چھپاتی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ اور عمائدین سے لڑائی کا تقاضا ہے
یاد دہانی ؛
صرف عمران خان کی ملاقاتوں کی پابندی برقرار رکھنے اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات سے روکنے کے لیے ساٹھ ہزار اہلکار بھی تعینات ہیں۔ ملک کی بڑی رابطہ سڑکیں بھی بند ہیں اور اراکین اسمبلی و صوبائی وزیر بھی اغواء کیے جارہے ہیں۔
پاؤں پھسلنے سے کوئی فوجی مرے تو سارے صحافی اسے شہید لکھ کر اسکی دعائے مغفرت کرتے ہیں پولیس والا جاں بحق قرار پایا ہے۔
ہائے کمتر لوگو ہائے ہائے کمتر ذہنیت کے لوگو
دہشتگردی کے شکار دنیا کے نمبر 1 ملک میں
فوج کی صرف سالانہ پنشن 800 ارب روپے
فوجی افسران کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ
فوجی افسران کو پراپرٹی خرید و فروخت ٹیکس معاف
نفری کی تعداد 700,000
گریڈ بائیس کا ریٹائرمنٹ پیکج پانچ ارب روپے
بیرون ملک مقیم فوجی افسران کو فارن کرنسی میں پنشن کی ادائیگی
ریٹائرڈ و فوجی افسر ہر محکمے ہر ادارے میں تعینات
بار بار لکھیں اور اپنی اپنی ٹائم لائن پر لکھیں
لانگ مارچ عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور علاج کی سہولیات کے لیے تھا جسکے سامنے فوج ساٹھ ہزار اہلکار لے آئی دس ہزار کنٹینرز لے آئی موٹرویز بند کردیں اور شہر شہر کنٹینرز کھڑے کردیے لوگ اغواء کررہی ہے گھر توڑ رہی ہے اور ایک اور قتل عام کے لیے تیار ہے۔
اسد طور کی ماضی میں دی جانے والی جھوٹی خبروں کی ایک مختصر فہرست
سائفر جھوٹا بیانیہ ہے۔ حالانکہ اب سائفر من و عن پبلش ہوچکا ہے۔
عمران خان سے آٹھ فروری کو فوجی جرنیلوں نے ملاقات کی۔ عمران خان نے تردید کی۔
فیصل نصیر کو لاعلاج موذی مرض لاحق ہوگیا ہے۔ خود ہی تردید کرکے معذرت کرلی۔
علیمہ خانم نے محسن نقوی سے خفیہ ملاقات کی۔ علیمہ خانم نے تردید کردی۔
شاہد امتیاز اگلے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے۔ عاصم ملک کو لگایا گیا۔
بشری بی بی کور کمانڈر پشاور سے مذاکرات کررہی ہیں۔ کہاں پہنچے پھر مذاکرات ؟
عارف علوی استثنی اور پنشن کے لیے استعفی دینے والے ہیں۔ عارف علوی نے مدت مکمل کی۔
علاوہ ازیں محترم جس شدت سے فائز عیسی کو انصاف کا دیوتا بتلاتے رہے وہ کسے یاد نہیں۔
اب محترم ایک اور خبر دے رہے ہیں۔ وقت بتا دے گا جھوٹ نکلتی ہے یا سچ۔