بگن میں پاراچنار جانے والے امدای سامان کے کانوائے پہ پھر سے دہشتگردوں کا بھاری اسلحہ سے حملہ ۔یا تو یہ دہشتگرد ریاست سے زیادہ مضبوط ہیں یا پھر کسی کے خاص لے پالک ہیں۔ صورتحال سے یہی لگتا ہے کہ ریاست کی ترجیح ہی یہ ہے کہ ابھی یہ مسئلہ حل نہ ہو۔
#پاراچنار
@RTEUrdu جھوٹ ۔۔۔لبنانی فوج گئی سرحدی علاقں سے ،حزب اللہ نے آ کے سرحدی علاقے سنبھالے ۔ رات جو اسرائیلیوں نے دوڑ لگائی وہ بتائیں ۔اب تک لبنان داخل نہیں ہو سکے اسرائیلی فوجی ۔ خود آج اقرار کیا انہوں نے کہ ہم جنوبی لبنان میں اپنی فوج پھسا لے گے ۔
@fawadchaudhry ابھی تک فلسطین میں جہاد اور مزاحمت تو آپ کر رہے تھے ؟
56 ملکوں والی فوج کیا گھاس کھا رہی ہے ؟اسمعیل ہنیہ کو آپ نے کبھی قبول کیا ۔ہوا میں باتیں
@srashidrizvi ،نئے جلوسوم کو پرمٹ نہ ملنا مسئلہ ۔ یہ سب مسائل انہی لوگوں کی طرف سے پہدا کردہ ہے جو بظاہر آپ کے لیئے سبیلیں لگا رہیں ہیں۔پنجاب میں گوجرنوالہ میں کچھ روز قبل خواتین کی ایک مجلس پہ جو کہ گھر میں برپا کی گئی 15 خواتین پہ ایف آئی آر کی گئی ،یہ ان کا دوہرا رخ ہے۔
@srashidrizvi بہت احسن قدم ہے ،مگر ہمیں بصیرت سے معاملات کو جانچنے کی ضرورت ہے ۔سبیل نیاز ہمارا مسئلہ نہیں ہے الحمدللہ تشیع یہ سب احسن طریقے سے سر انجام دیتی ہے ۔مسئلہ عزاداری پہ قدغنوں کا ہے ،مسئلہ عزاداری کے جلوسوں پہ ایف آرز کا ہے ،عزاداری کے جلوسوں کی محدوریت کا ہے۔
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے احکامات پر اسلام آباد سی ٹی ڈی میں خصوصی انوسٹیگیشن سیل کا قیام۔
خصوصی سیل دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی مالی معاونت کے مقدمات کی تفتیش کرے گا۔
گریڈ 17 کا افسر انچارج تعینات کیا جائے گا جو کہ براہ راست ایس ایس پی سی ٹی ڈی کو رپورٹ کرے گا ۔
بین الاقوامی معیار کے مطابق خصوصی تفتیشی سیل میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی تعاون لیا جائے گا۔
دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#ICTP #Islamabad #OPS
روزنامہ 92میں مولا علی ع کے بارے گستاخانہ مواد کی اشاعت بہت ذیادہ قابلِ افسوس ہے۔اور اب تک ادارے کی طرف سے خاموشی مزید قابل افسوس ہے ۔نا جانے کیسے کیسے لوگ بیٹھے ہیں جو تحریر کے لکھنے سے لے کر چپھنے تک کے عمل تک اس گستاخی کو چپھنے سے نہ روک سکے۔
@92newschannel
حضرت علی علیہ السلام نے اپنے آپ کو «قرآن ناطق» اور «کلام اللہ الناطق» کہا ہے۔
تفسیر الصراط المستقیم، ۱۴۱۶ھ، ج۳، ص۱۱۸
#آئمہؑ_ناطقِ_قرآن
We Are All Arif Hussain
ISO Pakistan