@PiersUncensored@piersmorgan@mehdirhasan he answered very clearly what should have been answered. "you can't kill kill anyone" you don't like.. whether he's pleased or not shouldn't be a question at all. Trump is happy, Naytan YAHOO is happy. Some more could be happy... this doesn't allow them to kill anyone for that
@Engr_Farooq_@cyalm@MaryamNSharif you noonies always prove that you have no brains. Pictures mein sir maarna band karo.. aur yeh link khud deikh lo agar ankhein aur damagh hai to...
https://t.co/pZFBDYNOPs
Mehdi Hasan on Iran: “Every Republican president does this. Comes to office, cuts benefits for the poor, cuts taxes for the rich, raises prices, then bombs a Middle East country. He ran as the anti-war candidate. No more forever wars, no more regime change. It was all a lie”
@umardarazgondal سب جھوٹ ہے لاہور میں کوئی بسنت نہیں ہو رہی صرف hype بنائی گئی میڈیاتوپہلےہی جیب میں تھااورپیسے برباد کر کے مشہوری کے بعد بھی لاہوریوں نے بسنت نہیں منائی... اب اسلام آباد میں دھماکے کو بہانہ بنا کر پہلے سے #گنجی_بسنت کو کینسل کر کے بستی سے بچنے اور نمبر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
@umardarazgondal یہ اکیلی چھت تھی جہاں بسنت منائی جا رہی تھی... اسکے علاوہ پتنگیں صرف سجاوٹی لگی دیکھیں لاہور کی سڑکوں پر. لاہوریوں کے بائیکاٹ کے بعد میڈم کو بہانہ مل گیا بسنت کینسل کرنے کا. آخر تین دن ایک ہی چھت پر کتنا ڈرامہ کر لیتے
@MohUmair87 یہ سچ ہے اور میری آنکھوں دیکھا حال ہے کہ عوام بسنت نہیں منا رہی. سرکار نے عوام کے پیسوں پر کنجر خانہ لگایا ہوا ہے. آسمان گنجا ہے جبکہ سڑکوں کو جعلی حکومت نے جعلی پتنگوں اور روشنیوں سے سجایا ہوا ہے. لوگوں کا یہی رسپانس دیکھ کر مریم نواز کینسل کرنے کا بہانہ کر رہی ہے
#گنجی_بسنت
@arifRasheed786@MohUmair87 پٹواری تھوڑی عقل سے کام لیتا تو "ہوا" کا بہانہ نہیں بناتا بلکہ میڈم کی طرح اسلام آباد میں دھماکے کا بہانہ کر کے کہتا کے لاہوریوں نے میڈم کے ایک بار "کینسل" کہنے پر بسنت نہیں منائی