Back in 2008, Imran Khan spoke about Muslim representation in Western politics. Decades ago, many would have laughed at the idea and him.
Today, it’s happening.
And the man who envisioned this is sitting in isolation, imprisoned by Pakistan’s army.
عمران خان کے بہنوئی احد خان کا بڑا انکشاف!
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں۔
ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔
ارشاد بھٹی نے عون چوہدری سے عمران خان کی خوبیاں پوچھیں تو عون چوہدری نے کہا عمران خان نوکروں سے برا سلوک نہیں کرتا تھا اور انہیں غریبوں کا احساس تھا ۔۔
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔
محمود خان اچکزئی
مراد سعید کے گھر جا کر ان کی بزرگ معذور والدہ کو بے گھر کر دیا گیا 💔 سامان باہر پھینک دیا گیا!!
ظالمو خدا سے ڈرو, اس کا قہر جب نازل ہوگا تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی انشاءاللہ۔
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدس��ور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کہتے ہیں کہ ہم چاہیں تو آج بھی لوگوں کو سڑکوں پر نکال سکتے ہیں لیکن پھر کیا ہو گا؟ ہمارے لوگوں پر سیدھی گولی چلے گی بہت سی لاشیں گریں گی اس لئے خونریزی سے بچنے کے لئے ہم نے خود فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال لوگوں کو سڑکوں پر نہ نکالا جائے لیکن مناسب وقت پر ہم تحریک ضرور چلائیں گے
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں۔ یہ قاتلوں کی حکومت ہے۔ ٹی ایل پی کے کارکنان کو مارا گیا، 120 سے زائد کشمیریوں کو مارا گیا، یہ قاتل ہیں۔ فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی۔ اس حکومت کے خلاف نہ اٹھنا جرم ہ��، محمود اچکزئی
🚨🚨#BREAKING: A provincial chief executive @SohailAfridiISF and custodian of provincial assembly @BabarSaleemSwat missing but their province’s top court, #Peshawar high court seeks response from authorities and adjourned hearing for 10 days.
🚨چییرمین پی ٹی ائی بیریسٹر گوہر نے مزاکرات کو مسترد کر دیا کہا اب کوئی مزاکرات کا وقت نہیں۔
مزاکرات صرف فوٹو سیشن تھا، ابھی فلفور وزیر اعلی کو سامنے لے ائیں سپیکر کو لے ائیں۔
مشال یوسفزئی کو کہا تھا کہ ڈسپلن کا خیال رکھیں لیکن گزشتہ رات انہوں نے پارٹی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینئر قیادت پر سوال اٹھایا ہے، اس لیے میں نے فردوس شمیم نقوی کو ہدایت کی ہے کہ انہیں نوٹس جاری کر کے وضاحت طلب کی جائے، بیرسٹر گوہر
صدر مملکت نے 234 اور 232 کی روح پر عمل درآمد نہیں کیا نا ہی خیبرپختونخوا اسمبلی کی کوئی قرارداد موجود ہے ناہی صوبائی حکومت ماورائے آئین اقدامات کر رہی تھی صدر نے ایمرجنسی اور گورنر راج لگا کر صوبائی خودمختاری پر حملہ کیا ہے اور صوبہ کی عوام کے حق حکمرانی پر ڈاکا ڈالا ہے ۔
سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ نے اندرونی مافیا کے ذریعے محمود خان اچکزئی کو ہٹانے کی کوشش تیز کر دی- کیونک اچکزئی ان کے ہر دو نمبری سے واقف ہے اور کسی بھی مذاکرات سے پہل�� عمران خان سے ملاقات کی بات کرتے ہیں