بلوچستان رقبہ میں سب سے بڑا ہے ۔ مگر بنیادی سہولیات کا أج بھی فقدان ہے ۔
پہلے موجودہ صوبوں میں انصاف برابری اور ترقی دیں ۔
اور اختیارات مقامی حکومتوں کو منتقل کریں ۔
#نئےصوبےنامنظور
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے میر احمد مری کی سربراہی میں سینکڑوں لوگوں نے ایک پر ہجوم پریس کے ذریعے نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا .
عورتوں کی حقوق کا ہر پلیٹ فارم پر تحفظ کرینگے تاکہ معاشرے میں وہ اپنا مثبت کردار ادا کر سکے۔ نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما میر نصیب اللہ بنگلزئی کا نیشنل پارٹی میں خواتین کا شمولیتی پروگرام میں اظہار خیال ۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر کبیر جان محمد شہی اور خیر جان بلوچ کا جھاؤ اواران میں گرینڈ شمولیتی جلسے میں شرکت کیلئے أمد پر پرتپاک استقبال کیا جارہا ہے۔
Notables and public representatives of saryaab(Quetta) contributed majorly during our tenure in identifying important works of the area.
یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ اس علاقے سے جیتنے والی پارٹیوں نے ان پچھلے دو 2 سالوں میں سریاب کے تمام بڑے کاموں کو ترک کر دیا ہے۔