بنیادی وعدہ (سورۃ النور: 55)"اللہ نے تم میں سے ان لوگوں سے وعدہ فرمایا ہے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے کہ وہ انہیں زمین میں ضرور خلیفہ (حکمران) بنائے گا..."
@Amina_Nur_005 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا تھا۔ حضور نبی کریم ﷺکی دو بیٹیوں (حضرت رقیہ اور حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہما) سے ان کی شادی ہوئی تھی، اس لیے انہیں ذوالنورین (دو نوروں والا) کہا جاتا ہے۔