پاکستان میں اب تمام سیاسی جماعتیں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ اب تک ان سیاسی جماعتوں کی کارکردگی صفر ان جماعتوں نے بندر بانٹ سے پاکستان کو ناقبل تلافی نقصان پہنچایا ہے. #شکریہ_سپہ_سالار#حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
پاکستان میں اب تمام سیاسی جماعتیں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ اب تک ان سیاسی جماعتوں کی کارکردگی صفر ان جماعتوں نے بندر بانٹ سے پاکستان کو ناقبل تلافی نقصان پہنچایا ہے. #شکریہ_سپہ_سالار#شکریہ_سپہ_سالار
یہی پیسے کسی فلاحی کام پر لگنے چاہئے تھے. اس پر انکوائری کروانی چاہیے اور مستقبل کے لیے قانون سازی کرنی چاہیے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت سوائے قومی ٹی وی چینل اور قومی اخبار کے علاوہ کسی کو بھی کسی طرح کا اشتہار نہیں دیا جائے گا. اوروہ بھی ایک لیمنیڈ بجٹ کےتحت.
#دس_ارب_ڈوب_گئے