ہمارے مظلوم، نہتے بلوچی بہن بھائی اپنے پیاروں سے جُدائی کے زخم لیے اسلام آباد پُرامن مارچ میں اِنصاف کی صدا لیے، اُن کی بازیابی کی فریاد لیے پہنچے اور ریاست اُنکا استقبال آنسو گیس شیلنگ، شدید ٹھنڈ میں واٹر کینن سے کررہی ہے۔ اپنے ہی لوگوں کے خلاف ظُلم و جبر کو اپنا ہتھیار بنایا
خان صاحب آپ بنیں گے وزیراعظم دوبارہ یہ نظر ارہا ہے
یہ اپکو روک نہیں سکتے ہیں
سمی ابراہیم کے تاریخی الفاظ
اب وہ وقت آگیا ہے
کہ8 فروری کو عمران خان کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دوبارہ وزیراعظم بنائیں
🤝 New Partnership Announcement With @Scrollnsdomains
🎁 Giveaway Total :- 30X Discord Role "ScrollNS Champion"
1️⃣ Follow @Scrollnsdomains & @SuperDefi_Dao
2️⃣ Like, RT and Tag 3 Friends
3️⃣ Must Join Our Telegram
https://t.co/UNMv8qxQDu
4️⃣ Join Project Discord Server
https://t.co/tivmZiLn9i
Ending Time :- 78 Hour's ⏳