تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
@ARYSabirShakir یہ معافی منگوانے سے کچھ نہیں ہوتا اصل بات یہ ہے کہ ہماری عوام پریشان کتنی ہے اپ کو پتہ ہے گھٹن ہوتی ہے جب ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمارے اوپر جو بیٹھے ہیں وہ ہمارے سلیکٹ کیے ہوئے نہیں ہیں گھٹن کا ماحول