صبح 12 بجے سے رات 12 بج گئے۔۔۔ اب گھر واپسی کی راہ لی ہے۔
اس دوران PP158 میں 8 دفاتر کھولے گئے ہمارا امیدوار میاں اکرم عثمان @toakram بڑی محنت سے کمپین کر رہا ہے
دوسری طرف علیم خان بھی میدان میں آ گیا ہے اور خوب زور لگا رہا ہے پر انشاءاللہ جیت عمران خان کی اور بلے کی ہوگی
کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے آرمی چیف کے خلاف بیان کے ذمہ دار عمران خان ہیں
یہ کون کہہ رہا ہے؟
یہ رنگ باز جو بدقسمتی سے آج امپورٹڈحکومت کا وزیر دفاع ہے
جس کے بقول اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نچوڑ لیا ہے
👇
اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرنے والے حکمران : 1992 میں شریعت کورٹ نے سود حرام قرار دیا، نواز شریف اپیل میں 1999 میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ، مشرف بذریعہ یو بی ایل سپریم کورٹ میں نظرثانی ، دوبارہ 28اپریل کو شریعت کورٹ نے فیصلہ دیا اور شہباز شریف بذریعہ سٹیٹ بینک سپریم کورٹ میں
اگر پاکستان میں سے کسی نے فوج کی سب سے ذیادہ توہین کی ہے تو وہ خواجہ آصف ہے... یہاں تک کہا کہ ہماری فوج نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی ... اور موصوف آج اسمبلی میں کھڑے ہو کر فوج پر تنقید نہ کرنے کے لیکچر دے ہیں
اس وقت امریکہ شدید نا خوش ہے اس بات سے کہ پاکستان کے اندر عمران خان نے جو ماحول بنا دیا ہے کہ چور چوراہوں میں لوگ امریکہ کو اور انکے مہروں امپورٹڈ حکومتوں کو گالیاں دیتے پھر رہے ہیں ۔۔۔
امریکہ اس وقت پاکستان میں پیغامات بھیج رہا ہے کہ یہ تمام چیزیں ختم کریں عمران سے شدید نا خوش
آئی ایس آئی لاہور کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیر راشد کو کہنا چاہتی ہوں لاہور پر ہاتھ ہولا رکھیں ہم بھی یہیں کے رہنے والے ہیں مقبوضہ کشمیر سے نہیں آئے۔ انہوں نے ساری ایڈمنسٹریشن کو ساتھ لیا ہوا ہے اورغنڈہ گردی کررہے ہیں
اگر آپ نے ہماری منافق جمہوریت کا حسن نہیں دیکھا تو ذرا یہ دیکھیں، سندھ بلدیاتی الیکشن میں PPP کو اکثریت ملی ہے، MQM اور JUIF نے نتائج کو مسترد کر دیا ہے اور MQM نے تو نیا الیکشن مانگ لیا ہے جبکہ دوسری طرف دونوں جماعتیں PPP کیساتھ اتحادی بھی ہیں، یہ سیاستدان آخر کسے دھوکہ دیتے ہیں
دنیا نے گزشتہ روز پاکستان میں دو الیکشن دیکھے، ایک KP کا پرامن الیکشن اور دوسری طرف سندھ کے تشدد بھرے بلدیاتی انتخابات، اب تو سب کو سمجھ آ جانا چاھئے کہ انھیں اور انکے لانے والوں کو EVM سے کیوں جلاب لگتے ھیں، انکی بدمعاشی ختم ھوتئ ھےhttps://t.co/SksOYjgWnU