آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
آواز اٹھائیں🚨
کل فلک جاوید نے بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔💔
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کر دی عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں
عمران دیانت دار اور شریف ہے اسی لئے تو اس کے ساتھ یہ ظلم ہو رہا ہے- بدنصیب فوجی پاکستان میں کب کسی اصل مجرم کوسزا ملی ہے؟ ورنہ اکثر جرنیل جیلوں میں مرتے!
آج جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں سچی بات کرتے
ہوئے آنکھوں میں آنسو لیے، تو یوں لگا جیسے باقی خود ساختہ لیجنڈز
کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ مار دیا ہو۔
شارجہ کے بعد آج پھر میانداد نے ایسا چھکا مارا کہ پوری قوم کے
دل جیت لیے۔ 🇵🇰
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
عمران خان کے لیے عالمی سطح پر مزید آوازیں اٹھنے لگیں ، چیف جسٹس پاکستان کا کیس نہ لگانا پاکستان اور پاکستان کی عدلیہ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن رہا ہے
پاکستانی کرکٹرز بھی بولنا شروع ہو گئے ہیں، جاوید میانداد نے پہل کر دی
"مُجھے پتہ ہے عمران کھانے والا بندہ نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے، اُسے باہر نکالیں"
جاوید میانداد
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔