یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
حکومت میں رہ کر نہیں،حکومت سےنکلنے کےبعد بھی یہ عمران خان ہی جو یہ کہہ رہا ہےکہ
“ فوج کےبارے میں کوئی کچھ نہ کہے کیونکہ ملک کیلئےعمران خان سےزیادہ اہم فوج ہے “
کبھی آپ نے یہ بات آصف زرداری،نوازشریف،مولانا صاحب،شہبازشریف،مریم نواز یا بلاول بھٹو کے منہ سےسُنی۔۔؟
فرق جان کر جیو۔۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Deeply saddened to learn about the passing of Naila Jaffri sahiba. May Allah bless her soul and grant her the highest place in jannat
Your income is written
Your spouse is written
Your career is written
The food you eat is written
Your death is written
So why are you stressing? Trust Allāh ﷻ with all these affairs. Focus on your deen, the rest will fall into place in shaa Allah.
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
پولیس سربراہ کی تضحیک ہو تو پولیس کا مورال گر جاتا ہے مگر فوج کے سربراہ کو جو مرضی ہے کہہ لو اس سے فوج کے مورال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ مورال بلند ہی ہو گا۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔