پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
On the call of Jamaat-e-Islami Pakistan, protests against the petroleum levy will be held tomorrow across all district headquarters in Pakistan. This movement represents public concern over rising economic pressure.
All citizens are urged to participate.
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے کل ملک بھر میں ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پیٹرول لیوی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ یہ احتجاج عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے خلاف ایک منظم آواز ہے۔
تمام شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Jamaat e islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
کراچی کے مسائل کا حل بااختیار بلدیاتی نظام ہے۔
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#Karachi#SSWMB#KarachiWaterCrisis
Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, is addressing a press conference at Idara Noor-e-Haq on the Annual Budget 2026-27, rising inflation, government economic policies, and the current national & international situation.
@NaeemRehmanEngr
#JamaateIslami #Budget2026_27 #EconomicCrisis #PetrolPrices
پیپلز پارٹی نے کراچی پر اپنا مئر لانے کیلئے “ڈسٹرکٹ ویسٹ”کو دو حصوں میں تقسیم کر کےاسکی 35 UCs کو 65 میں تبدیل کیا، اور پھربھی نمبر پورے نہ کرسکے تو تحریک انصاف کے کونسلروں کو ووٹ ڈالنے کیلئے پارلیمنٹ ہی نہیں پہنچنے دیا گیا!
اتنی کھلی دھاندلی کہ لوگوں کو ووٹ کرنے ایوان نہ پہنچنے دیا جائے شاید ہی کہیں دیکھی ہو، جب کہیں جا کر مرتضی وہاب مئر کراچی بن سلے تھے۔ ایسے مئر کو تو سرجھکا کر کام کرنا چائئے لیکن موصوف آئے روز پریس کانفرنس کر کے خود پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کراچی کے عوام پر طنز کے تیر برساتے ہیں۔
کل 15 مئی اسلام آباد میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کریں گے۔ عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام حکومت نے خزانہ بھرنے کے لیے پٹرول پرلیوی 117 روپے فی لیٹر تک پہنچادی ہے۔ حکومت ناکام معاشی پالیسیوں اور نا اہلی کا انتقام عوام سے لے رہی ہے، 415 روپے تک پٹرول و ڈیزل کی قیمت پہنچانے کے بعد بھی وزیراعطم اپنے سینے سے پتھر ہٹانے کے لیے تیار نہیں اور ان کے وزرا مزید اضافے کی باتیں کررہے ہیں۔ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اور ناجائز اضافے کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ حکومت کو لیوی ختم کرکے عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات ہر شے پر نظر آرہے ہیں۔ اشیاء مہنگی ہوجائیں تو بعد میں سستی نہیں ہوتیں۔ کل 15 مئی کو پورے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے۔ حکومت نے روش نہیں بدلی تو ہڑتال اور پہیہ جام کا اعلان بھی کریں گے۔
آپ پاکستان،اسکے اداروں،عسکری و سیاسی قیادت کو گالیاں دیں،دھمکیاں دیں،جھوٹی خبریں پھیلائیں،دشمن ملک کے بیانیے کو بڑھائیں،دہشت گردوں کے وکیل بنیں،سب چلے گا اور خیریت رہے گی۔لیکن اگر آپ گلگت میں جلائے گئے جوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات کریں،کسی دوسرے ملک کے وکیل کے افواج پاکستان کے بارے میں کہے گئے نازیبا الفاظ پر تنقید کریں یا کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کریں یا ایسے مواد پر مبنی پوسٹ کو شیئر/ ریٹویٹ کریں تو آپ سے معافی منگوانے پولیس آپ کے گھر پہنچے گی ۔ بات مان لی تو ٹھیک وگرنہ آپ کی جیب سے ال قا عدہ کی ممبر شپ کا کارڈ نکلے گا۔جس کے بعد آپ غیر معینہ مدت تک غیابت صغریٰ یا کبریٰ کا جبری شکار بھی ہو سکتے ہیں،بھوکے پیاسے عالم بالا بھجوائے بھی جا سکتے ہیں یا طبعی موت تک غیوبت ابدی کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔آپ کیلئے بہتر ہے کہ ملک خداداد پاکستان میں نفاذ فقہ جعفریہ کی "پُرامن جدوجہد" میں شامل ہو کر سکون کی زندگی جئیں۔
To civil society, journalists, and state officials:
I am writing as a grieving wife, seeking the immediate and lawful release of my husband, Muhammad Saad.
At approximately 3:30 AM this Monday, 12–13 masked men with guns forcibly entered our home and took him away without presenting any warrant or lawful authority. This was an unlawful deprivation of liberty and a direct violation of due process.
Only after legal pressure did personnel within CTD register an FIR on laughable grounds. This post facto action raises serious concerns of mala fide intent and abuse of process, where the law is invoked after the fact to justify an illegal act.
Saad is a journalist, researcher, and Political Science scholar. His work engages with complex subjects, including Balochistan, Kashmir, and international affairs. He has interviewed recognised public figures such as Former Prime Minister Anwar ul Haq Kakar, as well as senior journalists Sohail Warraich and Hamid Mir, and has introduced major international voices to Pakistan’s media space.
More importantly, Saad has worked with state institutions when called upon, contributing to areas aligned with the national interest. He was vetted, cleared, and entrusted by the State. Today, that same individual is being subjected to coercive action by its functionaries.
This contradiction is not incidental but structural.
If individuals who have been vetted and trusted by the state can be subjected to arbitrary detention and retrospective criminalisation, then the question is unavoidable: on what basis does the state expect trust from its citizens?
The actions of certain personnel within CTD constitute a clear overreach of authority. Powers granted for public safety cannot be exercised in violation of constitutional safeguards, including the inviolability of the home and the right to due process. The law does not permit enforced taking into custody followed by procedural reconstruction.
Saad has never engaged with any proscribed material nor been involved in any unlawful activity. His life and work have remained within the bounds of law and intellectual inquiry.
I call upon civil society, the media, and responsible state authorities to take immediate cognisance of this case. Ensure due process. Examine the legality of the initial detention. Hold those responsible accountable. And ensure his safe and immediate release.
This is not just about one individual. It is about law and dignity. It is about giving hope to others who have worked for the state and Pakistan whenever called upon, who have trusted the state against all odds. This youth must be protected and safeguarded within a shrinking demographic that believe in state and that is increasingly disillusioned and disenfranchised.
#ReleaseSaad #RuleofLaw
مرتضی وہاب۔۔ میرے چھوٹے بھائی!
آج مرتضی وہاب نے میرے ٹوئٹ پر جواب دیا۔
ان کا جواب اور میری گذارشات دونوں اس وڈیو میں۔
اور محترم عبد المعز جعفری کی قانونی رائے بھی!
@Jaferii
حق دو کراچی کو!
@murtazawahab1
پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے رہی ہے، کل حق دو کراچی کا نعرہ لگانے پر شہریوں کو گرفتار کرے گی؟ یہ فسطائیت اور فاشزم نہیں تو اور کیا ہے؟ آپ 18 سال میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں کو پانی دے سکے نہ سڑکیں اور ٹرانسپورٹ! شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا، جب لوگ حق دو کراچی کا نعرہ لگاتے ہیں تو آپ دھمکیاں دیتے ہیں، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر دہشت گردی کی دفعات سیاسی کارکنان پر لگاتے ہیں۔ کراچی صرف ایک شہر نہیں، منی پاکستان ہے، صوبہ سندھ کی 98 فیصد اور پاکستان کی آدھی معیشت کا انحصار کراچی پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی درحقیقت پاکستان دشمنی ہے۔ حق دو کراچی کا نعرہ کسی قوم، مسلک یا برادری کا نعرہ نہیں بلکہ کراچی میں رہنے والے ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی متفقہ آواز ہے۔ اس وقت تک یہ نعرہ لگتا رہے گا جب تک شہر کو اس کے تمام جائز حقوق نہیں مل جاتے۔
“The money being used is not inherited by Mayor Karachi Murtaza Wahab; it comes from Karachi’s taxpayers, who work hard to pay taxes, and most of it is being consumed by them.” — Saifuddin Advocate, Opposition Leader KMC
#TOKReports#saifuddinadvocate#KMC#karachi