@FaranWarraich انتقام کا چکر کبھی ختم نہیں ہوتا ہر انتقام کے آخر میں نئے سرے سے بدلا لینے کیلئے اور اس چکر کودوبارہ شروع کرنے کیلئےایک سروائیور ضرور باقی بچ جاتا ہے
@FaranWarraich@AjjaTahir اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں!!!
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں!!!
کون آواز دے_____رہا ہے مجھے!!!
کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں!!!