سب کُچھ چُھپایا جا سکتا ھے
سِوائے آنکھوں کے اُن خصوصیات کے
جب وہ تَڑپ رھی ھوں
جب وہ مُحبت کرتی ھوں
جب وہ اُداس ھوں
اور جب وہ کِسی کو یاد کرتی ھوں
،،،،🖤
میں نے اپنی زندگی میں ایک بار اس سے ملاقات کرنی ہے،پھر چاہے وہ ملاقات چند سیکنڈ کی ہی کیوں نا ہو،میں نے ان چند سیکنڈز میں گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر اسکے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر بس اس سے ایک ہی سوال کرنا ہے،جانتے ہیں وہ سوال کیا ہوگا؟
وہ سوال ہوگا " تمھیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی