ارے یہ کیا؟
لندن کی طرح کوئی یاشیخ بھی یہاں پہچان ہی نہیں رہا اب تو۔
کیونکہ منصوبے جعلی ہیں سب کو پتہ ہے کہ عمران خان کے بنے گھروں پر اپنی تختیاںلگی ہیں۔
کہا گیا ہم احتجاج کے لیے نکلے تو once for all ہمارا علاج کیا جائے گا پتہ نہیں اب ہمارا کیا خاتمہ کرنا چاہتے چار سالوں سے ہم اس جبر کو سہہ رہے ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں ہمارے ورکرز ہماری مائیں ہماری بہنیں تشدد سہہ رہی ہیں۔ چادر چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے لوگوں کی اپیلیں نہیں لگتیں۔ وہ چاہے ہمارے گوجرانوالہ کے 51 دوست ہوں جن کو تین سال ہوگئے ان کی ضمانت کی درخواست نہیں سنی گئی۔ بزرگ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ سلوک ہورہا جو عالیہ حمزہ صاحبہ ، صنم جاوید ،فلک جاوید ، فردوس رائے صاحبہ کے ساتھ سلوک ہورہا ہے چھوٹے بچوں کی مائیں ہیں ان کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالا ہوا ہے۔
ہم شروع سے سب کچھ سہہ رہے ہیں اب مزید آپ نے کوئی حملہ کرنا ہے اس ملک کو تاریکیوں میں دھکیلنا ہے تو آپ کو سوچنا چاہیے۔ سلمان اکرم راجہ
ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر یہ گورنر راج/ایمرجنسی لگاتے ہے یا سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہے تو ہم تمام اسمبلیوں سے استعفے دے کر نظام سے نکلے گے۔
سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر
جنرل صاحب : خیبر پختون خواہ حکومت بہت ضدی ہے تعاون نہیں کرتی آپ ایسا کریں بلوچستان حکومت کے تعاون سے پہلے بلوچستان میں دہشت گردی ختم کر لیں تاکہ ہم مثال بنا کر پیش کر سکیں کہ صوبائی حکومت تعاون کرے تو ہم دہشتگردی ختم کر سکتے ہیں۔
آپ اچھے جرنیلوں سے پرامید رہتے ہیں۔ مجھے سب سے زیادہ خطرہ اچھے جرنیلوں سے ہے۔ یہ عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان کو ختم کروا کے عوامی ردعمل کے نتیجے میں اسے ٹھکانے لگا کر اچھے جرنیل خود اقتدار میں آجائیں گے اور آپ کو ٹھنڈا کرلیں گے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان!!🔥🛑
ہماری جنگ لمبی ہے ہم نے خود کو تھکانا نہیں ہے۔ کیونکہ 8 اکتوبر سے ہمارا T20 میچ شروع ہوگا ۔ ابھی تھوڑا آرام آرام سے کھیلیں گے ۔ اور انشاء اللّٰه 8 اکتوبر کو عمران خان بنیں گے ۔!!✊🔥