کوئی بول اولڑا نہ بول بیٹھیں
ہوندے کھسم ناراض بڑبولیاں دے
کاں سر کھائے، بلبل ٹھنڈ پائے
بڑے فرق نے سجنا بولیاں دے
جیڑیاں کھسم دی وچ رضا وسن
بھاگ جاگ جاندے اوناں گولیاں دے
اُدلیاں نوں سدا پین دھکے
شرماں والیاں نوں چوٹے ڈولیاں دے
#قومی_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہمیں گناہ کی لذت سے زیادہ ایمان کی مٹھاس عزیز کر دے دنیا کی محبت کو ہمارے دلوں پر غالب نہ آنے دینا
اور اپنے قرب و محبت کو ہماری زندگی کی سب سے بڑی دولت بنا دینا ۔
آمین ثم آمین
🌸🌸🌸
دودھ میں اگر زم زم ملا دیا جائے تو، پھر دودھ خالص دودھ نہیں رہتا۔
یہ بات صرف دودھ تک محدود نہیں بلکہ ایک گہری حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ جب کسی خالص چیز میں کچھ اور شامل کر دیا جائے، چاہے وہ کتنا ہی مقدس کیوں نہ ہو، اس کی اصل پہچان بدل جاتی ہے۔ دودھ میں زم زم کا پانی ملانے سے دونوں کی اپنی اپنی پاکیزگی ختم نہیں ہوتی، مگر خالص دودھ ہونے کا دعویٰ باقی نہیں رہتا۔ بالکل اسی طرح انسان کی نیت محبت یا کردار بھی ہوتے ہیں۔ جب ان میں ملاوٹ آ جائے چاہے وہ کسی مجبوری لالچ یا وقتی فائدے کی ہو تو وہ اپنی اصل سچائی کھو دیتے ہیں۔
خوبصورتی ہمیشہ خالص پن میں ہوتی ہے، نہ کہ ملاوٹ میں، چاہے وہ کتنی ہی قیمتی کیوں نہ لگے۔
اصل قدر یہ ہے کہ چیز اپنی حقیقت پر قائم رہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
کندھــــــاں کولوں ڈر لگدا اے
مقتــــــــــل ورگا گھر لگدا اے
کوئی کھوج کھرا نہیں لبھدا
قــــــــــــاتل کاری گر لگدا اے
موہ لینـــــــدا اے کر کے گلاں
پکا جــــــــــــــادو گر لگدا اے
#قومی_زبان
گئے دنوں کے یار بیلی جو لمحہ لمحہ تھے رابطے میں
نہیں رہے اب !
نا منتظر ہیں نگاہیں انکی
نا کہنے کو ہی کچھ بچا ہے
عزیز تر ہیں مجھ کو وه اب بھی
مگر بساط زندگی پر
زمانہ چال اپنی چل گیا ہے
وه اپنی دنیا میں کھو گئے ہیں
کچھ ہم بھی مصروف ہو گئے ہیں ...🙂🖤
#Abeera#OnceForAll
کشتیوں میں بےفکری سے وقت گزارنے جیسا لطف شاید کسی اور کام میں نہیں۔ پانی کی روانی، ہوا کی ہلکی جنبش اور منزل سے آزاد حرکت وقت کو نفع و نقصان کے حساب سے نکال دیتی ہے۔ وہاں زندگی کسی نتیجے کی طرف دوڑنے کے بجائے چند لمحوں کے لیے صرف اپنے بہاؤ میں رہتی ہے۔
طاقت کے بغیر معاہدے محض الفاظ رہ جاتے ہیں۔ وعدہ اپنی اخلاقی قدر رکھتا ہے، مگر اجتماعی زندگی میں اس کی بقا کسی ایسی قوت پر منحصر ہوتی ہے جو فریقوں کو اس کا پابند رکھ سکے۔ محض کاغذ پر قائم امن، مفاد بدلتے ہی اپنی م��بوطی کھو سکتا ہے۔
زندگی میں بڑی مسرتوں سے زیادہ اہم وہ وسعت ہے جو چھوٹی خوشیوں میں دریافت ہوتی ہے۔ غیرمعمولی و��قعات کبھی کبھار آتے ہیں، جبکہ روزمرہ زندگی دھوپ، گفتگو، چائے اور بےسبب ہنسی جیسے مختصر لمحوں سے بنتی ہے۔ انہی معمولی روشنیوں کے اجتماع سے ایک پورا دن اپنی گرمی حاصل کرتا ہے۔
~
گھر جیسی کوئی دوسری جگہ نہیں۔ اس کی معنویت دیواروں، سامان یا آسائش سے نہیں بلکہ اُن مانوس آوازوں اور تعلقات سے بنتی ہے جن کے درمیان انسان کو اجنبی کردار ادا نہیں کرنا پڑتا۔ ��وری اکثر اسی معمولی جگہ کے گرد چھپی ہوئی اپنائیت کو نمایاں کردیتی ہے۔
~
L میں دلیل نہیں سنوں گی، کیونکہ دلی�� اکثر اُس بات کا نام بن جاتی ہے جو کوئی دوسرا مجھ سے منوانا چاہتا ہے۔ گفتگو میں ہر شخص اپنی خواہش کو عقل اور دوسرے کے اصرار کو دباؤ سمجھ سکتا ہے۔ یوں ایک ہی دلیل دو ذہنوں میں سچائی اور مداخلت کی بالکل مختلف صورتیں اختیار کرلیتی ہے۔
لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے
تم نے بدلہ نہیں لیا کبھی؟
میرا جواب
میں خود کیوں بدلہ لوں جبکہ میرے اللہ نےفرمایا ہے
کہ میں سکون چھیننےوالوں کو وہاں سےتوڑوں کا جہاں سے
انہوں نےگمان بھی نہ کیاہوگا
کسی کےبرےرویہ پرخاموشی اختیار کیجیے
اللہ پر چھوڑدیں
اور اللہ بہترین بدلہ لینےوالا ہے
کہتا ہے
انڈے خریدوں گا
اُن میں سے بچے نکلواؤں گا
بچے بڑے ہو کر مُرغے مُرغیاں بنیں گے
وہ سیل کروں گا
پھر برگنڈی فون لیکر دوں گا
اور مجھے انڈوں کی ٹوکری ہی گرتی لگ رہی ہے 🤪😷
انسان کو بعض دفعہ بے تُکی محبت بھی ہو جایا کرتی ہے۔
ایسی محبت، جس کی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، نہ کوئی امید، نہ کوئی انجام۔ دل کسی ایک شخص کو چُن لیتا ہے، حالانکہ عقل بار بار سمجھاتی رہتی ہے کہ یہ راستہ کہیں نہیں جاتا۔ مگر محبت کب دلیل مانتی ہے؟