اورماڑہ سیکونی
آج بروز جمعرات بوقت دن 3بجے بتاریخ 24اگست 2023
محکمہ فشریز کے بھتہ خور میرین ڈائریکٹر لسبیلہ گوادر ظہور نے سندھ کے گجہ ٹرالرز مافیاز سے کروڑوں
رو پے بھتہ لیکر ساحل سمندر کو مافیاز کے حوالہ کی ہیں
*حکومتِ بلوچستان اور پی ڈی ایم اے کا ریسکیو کا دعوی جھوٹ کا پلندہ ہے، اورماڑہ کے عوام گزشتہ تین دنوں سے بے یار و مددگار کھڑی دھوپ میں امداد کے منتظر ہیں، اورماڑہ میں سرکار نام کی کوئی چیز نہیں ، نیشنل پارٹی کے ماہیگیر سیکریٹری آدم قادر بخش*
چئیرمین زبیربلوچ سےانہتائی احترام اور سْیاسی قربت کا رشتہ رہابحیثیت ادارے کا سربراہ انہوں نے بلوچ طلباء سْیاست میں دیواروں کو ختم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیازبیربلوچ کی سْیاسی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں.
@ZubairBalochbso
دا اسٹ نا ویل اف، اسہ لُمہ اس شوگیر خلنگ و ودار کننگ اف، بیرہ اسہ لُمہ ئسے نا چنا بیگواہ اف، بلکن دا تیوہ غا راج ئنا ویل ءِ و دا خاخر (زوراکی نا بیگواہی) نا گواچی بیرہ اسہ خاہوت اس متنے بلکن تیوہ غا بلوچستان دا ویل ئنا گواچی ءِ۔ اشتماعی ویل اشتماعی و ترند ءُ توار اسیٹ ایسر مریک۔
*حکومتِ بلوچستان اور پی ڈی ایم اے کا ریسکیو کا دعوی جھوٹ کا پلندہ ہے، اورماڑہ کے عوام گزشتہ تین دنوں سے بے یار و مددگار کھڑی دھوپ میں امداد کے منتظر ہیں، اورماڑہ میں سرکار نام کی کوئی چیز نہیں ، نیشنل پارٹی کے ماہیگیر سیکریٹری آدم قادر بخش*
ظالم محکمہ فشریز بلوچستان ظالم وزیراعلی بلوچستان بھتہ خوری سمندری حیات کی نسل کشی ماہی گیروں کی معاشی قتل بند کرئے
اس ویڈیوں میں آپ دیکھ سکتے ہیں مافیاز گجہ نیٹ واہرنیث کاڑوں کتراجیسے ممنوعہ جال استعمال کرکے چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو شکار کرکے سمندری حیات کی نسل کشی کر رہےہیں
کنڈملیر ہنگول نیوز
آج بروزپیربوقت صبح 7بجکر26منٹ بتاریخ 22مئ 2023 سندھ کے گجہ ٹرالرز کنڈملیر ہنگول کے ساحل سمندر میں غیر قانونی شکار میں مصروف ہیں انجمن ماہی گیران ہنگول کے صدر میر جان محمد ڈگارزئ نے ویڈیوں بنایا کہ سندھ کے گجہ ٹرالرز ساحل سمندر کو بیدردی سے لوٹ رہے ہیں