عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پہنچی ہے۔
لاہور پولیس کے تعاون سے تمام کارروائی مکمل کی جارہی ہے۔
عدالتی احکامات کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
1/2
بریکنگ نیوز✍
سابق وفاقی وزیر، ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ذرائع
#AamirLiaquatHussain
.
#BreakingNews
Former Minister and MNA Dr Aamir Liaquat Hussain Passed away, Sources
اس وقت پاکستان میں جمہوریت کا ایک اہم باب لکھا جا رہا ہے،
چیف باجوہ صاحب کا اس وقت اپنا اور اپنے ادارے کیلئے جو موقف ہے وہ فی الحال کافی مشکل ضرور ہے مگر اگر وہ اپنی اس نیوٹرل والی پالیسی پر قائم رہے تو تاریخ میں سنہرے حروف میں انکا نام لکھا جائے گا۔
#ThisIsNot90s#BajwaWillNotGo
دوسری جانب اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ابھی وینٹیلیٹر پر شفٹ کیا گیا ہے اور سانس باقی ہے، طبعیت انتہائی ناساز ہے،
پرویز مشرف کے حوالے متضاد خبریں گردش کر رہیں ہیں،
البتہ طبعیت ناسازی اور وینٹی لیٹر کی خبر درست ہے،
Former Chief of Army Staff, President of Pakistan Syed Pervez Musharraf also passed away.Sources
.
سابق چیف آف آرمی سٹاف، صدر پاکستان سید پرویز مشرف بھی انتقال کر گئے،
ذرائع
.
#PervezMusharraf#RIP
#YasinMalik#Yasin_Malik
"میں کیا کروں"
#قلم_عظیم
میں لاہور میں پیدا ہوا، میرے والد بھی لاہور کی پیدائش ہیں، مگر میرے آبا و اجداد میرے لکڑ دادا میرے دادا کے دادا) قریبا 90 برس قبل سرینگر سے کاروبار کی غرض سے یہاں لاہور آ گئے, زمینیں، آبائی گھر وہیں مقبوضہ کشمیر میں رکھا 👇1/1
میں اب بھی اس کے حق میں ہوں کہ اسرائیل سے تعلقات استوار ہونے چائیے،
اجازت چاہے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہی کیوں نہ فی ہو،
وقت کی ضرورت کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے،
پاکستان کو اس حوالے سے مل بیٹھ کر اپنی پالیسی میں واضح کھلے الفاظ میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے،
#Israel#Pakistan
#PakistanNeedsStability
From day one, it has been my position that in accordance with the requirements of the times, we should openly express our relationship with #Israel. Now we must stop hypocrisy, Backdoor diplomacy has been going on for the last 70 years. 👇
In follow up of recent visit of Prime Minister Shahbaz Sharif to the UAE, a high level economic delegation of UAE visited Pakistan today, on 3rd May 2022.
COAS spent Eid with troops in Dungi, Kotli along LOC. Offered Eid prayers with troops. Spec Prayers made 4 security, peace & stability of Pak. COAS shared Eid festivities with offrs & men. COAS paid tribute 2 all martyrs & their families 4 their contributions for peaceful Pak.
#COAS & Begum COAS visited families of Capt Muhammad Kashif Shaheed & Capt Saad Bin Amin Shaheed. COAS paid rich tribute 2 Shuhada & their families 4 their ultimate sacrifice in the service of motherland. (1/2)