.#EducationCrisis#PakistanStudents#Privatization#StudentPolitics#NativeMedia
“Education cannot survive as a business model.”
Pakistani student leaders speak to Native Media about privatization, capitalism, reforms, and why many young people still believe systemic change is necessary.
Watch full video here: https://t.co/1aK8XepLnb
At #Kartarpur, we sat down with #Sikh pilgrims who are farmers back home. Same language, same concerns about crops, prices, & the future.
We talked about deregulation, #KisanAndolan, & the everyday pressures.
The distance may be political, but the realities aren’t that different. 🌾
Full Vid link: https://t.co/a2Emh74rA8
What do Pakistanis really think about 🍉?
#NativeMedia combined insights from a @GallupPak survey with real street interviews to explore public opinion on possible responses. The answers might surprise you.
Watch Full Vid Here: https://t.co/TyOsykVQcp
#Opinion#GlobalLeaders@GallupPak
عالمی سروے میں #Netanyahu سب سے زیادہ ناپسندیدہ لیڈر قرار پائے، #DonaldTrump اور #NarendraModi بھی لسٹ میں شامل۔ #NativeMedia نے لوگوں سے پوچھا کہ وہ کیا سوچتے ہیں، اور اگر پاکستان کے لیڈر بھی کسی فہرست میں شامل ہوں تو کون زیادہ پسندیدہ یا ناپسندیدہ ہوگا۔
مکمل وڈیو لنک: https://t.co/sLGtxVefmX
#Education
تعلیم یہاں صرف سوشل نہیں بلکہ طبقاتی و صنفی مسئلہ بھی ہے۔ @GallupPak کا بگ ڈیٹا اینالسز بتاتا ہے کہ اگر آپ لڑکی ہیں، معاشی طور پر غریب اور دیہی علاقے سےتعلق ہےتو تعلیم کےمواقع کم ہوتےجاتےہیں
کلاس اور #Gender کے آئینےمیں #LiteracyRate کی کہانی: https://t.co/cRbwb0Whws
#شاعری#غزل#اردو#اردو_زبان
فاتحین کس طرح ادب و ثقافت پر اثرانداز ہوتے رہے اور کیا درباری جمالیات ٹوٹ رہی ہیں؟ آج کا اردو ادب نئے تجربے سے گزر رہا ہے؟
شاعر #رحمان_فارس کے ساتھ شاعری ، زبان اور ہمارے عہد کے کچھ سوالات۔
مکمل گفتگو اس لنک پر: https://t.co/wUnIVKFgSg
#MorningRoutine#GoodMorning#morningshow
پاکستان کے 5 بڑےمارننگ شوز پر @GallupPak رپورٹ بتاتی ہےکہ کون سے موضوعات دہرائے جاتےہیں، خواتین کو کیسی سوچ و ترجیحات کی طرف لےجایا جا رہا ہے اور کیسےوہی چہرے، وہی مہمان، وہی کہانیاں بار بار اسکرین پر آتی ہیں
مکمل گفتگو: https://t.co/m1oIQlPUQ1
#شاعری#غزل#اردو#اردو_زبان
فاتحین کس طرح ادب و ثقافت پر اثرانداز ہوتے رہے اور کیا درباری جمالیات ٹوٹ رہی ہیں؟ آج کا اردو ادب نئے تجربے سے گزر رہا ہے؟
شاعر #رحمان_فارس کے ساتھ شاعری ، زبان اور ہمارے عہد کے کچھ سوالات۔
مکمل گفتگو اس لنک پر: https://t.co/wUnIVKFgSg
#MorningRoutine#GoodMorning#morningshow
پاکستان کے 5 بڑےمارننگ شوز پر @GallupPak رپورٹ بتاتی ہےکہ کون سے موضوعات دہرائے جاتےہیں، خواتین کو کیسی سوچ و ترجیحات کی طرف لےجایا جا رہا ہے اور کیسےوہی چہرے، وہی مہمان، وہی کہانیاں بار بار اسکرین پر آتی ہیں
مکمل گفتگو: https://t.co/m1oIQlPUQ1
#lysedoucet
جیسی صحافی بھی اگر یہ کہے گی کہ وہ سیاسی امور پر بات نہیں کر سکتی تو ہم کس کی آنٹی کو ماما کہیں گے؟
افسوس ہوا جب وہ ڈیپ اسٹیٹ کا نام لے کر نیکی اور بدی کی کلاسیکی تقسیم کو اسرٹ کرتی رہیں مطلب کہ انہوں نے لبرل جمہوریت اور فری مارکیٹ کو کلین چٹ دے دی۔۔۔۔
#NativeMedia#ConsumerRights#Survey#Pakistan
پاکستانیوں نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران کپڑے، گھڑیوں کے علاوہ آنلائن کیا خریدا؟ #پاکستان میں آج بھی کیش آن ڈلیوری سب سے مقبول اور محفوظ سمجھا جانے والا پیمنٹ کا ذریعہ ہے جبکہ دنیا ڈجیٹل ہوچکی ہے۔ @GallupPak سروے نتائج کیا بتاتے ہیں؟ پاکستانی #Daraz سے شاپنگ کیوں کررہے ہیں اور #Temu پیچھے کیوں رہ گیا؟
مکمل گفتگو لنک: https://t.co/lT6kZ7835r
#NativeMedia#EndViolence#DataAnalytics#Public
ہماری وڈیو کسی فرد/طبقے کو نشانہ بنانے کے لیےنہیں بلکہ سماج کی اجتماعی ذہنیت پر سوال اٹھانےکی کوشش ہے۔ @GallupPak اور #PDHS سروے ڈیٹا کیا بتاتاہے
بیویوں پر تشدد ہمارے ہاں #Normal بات ہے؟ کتنے فیصد پاکستانی مرد و خواتین اس بربریت کو جائز مانتےہیں؟
وڈیو لنک:
https://t.co/6AqAb2REmO
#NativeMedia@GallupPak#vaccination#dengue#survey#antibiotics
بیماریاں، احتیاط، ویکسینیشن اور اینٹی بائیوٹکس
پاکستانی بیماری کی علامات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں؟ اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں ڈاکٹر سے مشورہ و ہدایات کو فالو کیا جاتا ہے؟
مکمل #voxpop یہاں: https://t.co/7L62T8RRiD