تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
یہ آستین کے سانپ عمران خان کی بہن کے خلاف یک زبان ہوگٸے جو اپنے بھاٸی کے لیے ان سانپوں سے مایوس ہوکر خود میدان میں نکل پڑی ہے۔
ان لوگوں نے احتجاج کا نام و نشان تک حتم کر دیا۔ ان میں سے اگر کسی کی بھی عمران خان کی رہاٸی کے لیے کوٸی ایک بھی سنجیدہ اقدام ہیں تو میرے منہ پر ماریں!
جب 55 روہے سستا کرنا تھا تو پٹرول پونے دو روپے کم کر کے منحوس شکلیں لیکر باہر بھاگ گئے۔ اور ابھی پرانا سٹاک پاس پڑا ہے تو 13 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ۔
یہ نیتا کوئی بہت ہی خبیث الفطرت خون آشام ویمپائر ہیں جو صرف عام بندے کے خون پر پلتے ہیں
میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مشرف کو موت کے بعد پھانسی:
بھٹوں کو موت کے بعد رہاٸی:
نسلا ٹاور کو گرانے کے بعد فیصلہ غلط قرار کر دینا:
ریٹاٸرمنٹ کے بعد دوبارہ بڑے عہدوں پر برجمان ہونا:
یہ ہے پاکستان، یہ ہے پاکستان کا نظام، یہ ہے اشرافیہ کا نظام, راج اور بدمعاشی!
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے
چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیار نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا مقابلہ 40 ارب روپے لگا کر بھی نہیں کیا جا سکا تو 40 روپے کے گفٹ پر ناچنے والے ٹک ٹاکر کیا مقابلہ کریں گے؟ ایسی سوچ پر تہاڈا دھر فٹے منہ۔ عمر جٹ
#pakistan@UmarJavaidJutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔