@mooniselahi@MaryamNSharif Beta Monis Hamza sb ne tou abhi kuch b nahi kaha..AP bat kr rahy hou Maryum bibi ki Maryum tou apne Ander bohat Kuch dafan kr k bethi hai wo jis din boli tum logon ki har cheez jal jae ge.
@MaryamNSharif
عدم اعتماد ایک خالص جمہوری عمل ہے جس میں کسی بیرون ملک کا کوئی ہاتھ نہیں۔ اسمبلی میں واضح شکست دیکھ کر عمران خان بوکھلا گئے ہیں۔ انشاللہ جلد ہی پاکستان میں صبح نو طلوع ہونے والی ہے یہ عمران خان کی آخری تقریر تھی 2/2
عمران خان کی تقریر جھوٹ کا پلندہ، گمراہ کن اور ذاتی انتقام کی باتوں سے بھری ہوئی تھی, آئینی عہدے کو استعمال کرتے ہوئے سیاسی پراپگینڈا کیا گیا پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بے رحمی کے ساتھ ذاتی و سیاسی مفاد پر قربان کیا جا رہا ہے
1/2