اور یہ سچ کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ #کراچی پر ذبردستی PPP نے اپنا مئر مسلط کیا ہے۔ اسکے باوجود بھئ اپنے ہی مئر کو بے اختیار بھی رکھا۔چاہتے تو Sindh Local Govt Act میں فوری ترامیم لاکر مئر کو بااختیار بنا سکتے تھے۔ لیکن جتنے بے اختیار وسیم اختر تھے، اتنے ہئ بےاختیار مرتضی وہاب ہیں۔ شایدان سب کو ڈر تھا کہ حافظ نعیم مئر بن گئے تو اختیارات ملے یا نہ ملیں لیکن انکے کرپٹ نظام کو پوری طرح کراچی والوں کے آگے بےنقاب ضرور کردیں گے۔
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
اگر جماعت اسلامی احتجاج نہ کر رہی ہوتی تو کبھی شہباز شریف پیٹرول کی قیمت کم نہ کرتا ، تنخواہ دار طبقے نے 700 ارب روپے جبکہ جاگیردار طبقے نے صرف 12 ارب روپے ٹیکس دیا
@NaeemRehmanEngr
آج یہ خبر سن کر راتوں کی نیند اڑ گئی۔
سرگودھا میں ایک چھوٹی سی بچی دکان سے کچھ لینے گئی تھی۔ گھر واپس نہیں آئی۔
بعد میں اوپر والے کمرے سے اس کی لاش ملی۔ انسان نما درندوں نے اس کے ساتھ وحشت ناک زیادتی کی اور پھر قتل کر دیا۔
ایک ۷-۸ سال کی معصوم بچی بھی گھر کے قریب محفوظ نہیں؟ ہماری بچیوں کی حفاظت کہاں ہے؟ کیا ہر باپ اور بہن کو ہر وقت ڈرتے ہوئے رہنا پڑے گا؟
اس درندے کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ کوئی اور بچی اس کا شکار نہ بنے۔
آپ کیا سوچتے ہیں؟
#JusticeForMuntaha #ChildSafety #Kech #Balochistan
عام لوگوں کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ جبکہ پارلیمنٹیرین کی تنخواہوں میں 400 فیصد اضافہ، بلاول بھٹو بتائیں کہ ان کی سینکڑوں مربع زمینوں پر کام کرنے والے ہاریوں کی Minimum تنخواہ کتنی ہے؟
@NaeemRehmanEngr
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
Dalit women head is shaven for not participating in pre nocta “a tradition where high class Hindu male takes virginity of the female before marriage”
She will be chained and have to walk around the town bald 😳
استغفراللہ۔
کیسے کیسے ظالم لوگ ہیں پائے گئے ہیں ...
پشاور ریلوے ٹریک کے قریب بوری سے معصوم بچہ برآمد نامعلوم افراد بچے کو بوری میں بند کر کے چھوڑ گئے بوری کھولنے پر پر زندہ سلامت بچہ ملا
اب اس پوسٹ کے نیچے مجھ کو گالیاں دینے بینظیر انکم سپورٹ اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے بھولڑووں کے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے شبانہ سرائیکین کے بھائی آئیں گے۔
لیکن شبانہ کے بھائیوں کو میں نے نل سے باندھ رکھا ہے
"یزید نے حضرت امام حسین رضہ پہ ظلم کیا تھا، دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ان لوگوں نے محرم میں لیاری' کراچی کا پانی بند کیا ہے، یہ اُس سے کم ہیں؟" ایم پی اے سجاد سومرو
#Lyari#WaterCrisis#Karachi#MuradAliShah#MurtazaWahab
یہ ہیں مزے پیلزپارٹی کے ایم پی اے کے۔ ۔
رکشے سے پراڈو تک کا سفر۔ ۔۔
کرپشن کی انتہا کا نام ہے PP
جب ہی کراچی سمیت پورا سندھ موہینجوڈرو بن گیا
اور
سارے ایم۔ این۔ اے اور ایم پی اے اربوں پتی بن گئے کرپشن کی بدولت
پارلیمنٹ سے لے کر محکموں تک بیٹھے کرپٹ عناصر نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ عوام پر جھوٹے کیسز، جعلی انکاؤنٹرز، خوف کی فضا سرعام اغوا اور ڈکیتیاں!
#کراچی اب ریاست کا حصہ نہیں، مافیا کی جاگیر بن چکا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں اور ظالم سرکاری اہلکاروں نے مل کر عوام کا خون چوس لیا ہے!