153 دن گزر گئے…
میرے والد کی عمر اور صحت کا خیال کریں،وہ 61 سال کی عمر میں یہ سب کیسے برداش کرینگے اور میرا بھائی صرف 29 سال کا ہے، آخر ان دونوں کا قصور کیا ہے؟
زمین پر خدا بنے لوگ یاد رکھیں، مکافاتِ عمل بہت بڑی چیز ہے۔ رب کے قہر سے ڈریں۔
خدارا نثار اور محسن پنہوار کو رہا کریں۔
Deeply disappointed with the authorities of Pakistan. Former MNA Nisar Panhwar and his son Mohsin Panhwar have been missing for 33 days. This is cruelty and a complete failure of justice. Enough is enough. Release them ASAP !#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
عاصم منیر صاحب نے اپنے دورۂ کراچی کے موقع پر تاجر برادری سے ملاقات کی اور انھوں نے کہا کہ نئے انتظامی یونٹ کے حق میں راہ ہموار کی جاۓ مگر مقامِ افسوس ہے کہ پیپلز پارٹی کی پشت پناہی کی وجہ سے چند سندھی قوم پرستوں نے تاجروں کو دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں ،جنرل صاحب گزارش ہے کہ اگر آپ ملک کو ترقی دینا چاہتے ہیں تو آپکو رائیٹ مین کا انتخاب کرنا ہو گا اور سندھ میں الطاف حسین صاحب سے زیادہ رائیٹ مین کوئی نہیں کیونکہ وہ اب نہیں بہت پہلے سے ان خطوط پہ بات کرتے رہے ہیں ، پھر آپکو ان مٹھی بھر شرپسندوں کے آگے بلیک میل نہیں ہونا پڑے گا میری ریاستِ پاکستان سے اپیل ہے کہ ملک کے لیئے اپنی اناؤں کو ختم کریں یقین کیجیے کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا
مُحسن مُہاجر قوم بانی متروکہ سندھ ، شہید مِلت مظلوم پاکستان خان لیاقت علی خان
یوم ولادت یکم اکتوبر یوم شہادت ۱۶ اکتوبر
یہ ہماری ذمہ داری ہیں کہ اس عظیم شخصیت سے نئی نسل کو آگاہ کریں۔خصوصاً کہ جب مُہاجر و پاکستان دشمن سندھ کا نسل پرست اوّل دن سے اس عظیم انسان کے خلاف داہری فکر کے زیر اثر غلیظ مکروہ جھوٹ بولتا ہے۔ ہمارے اسلاف ہماری شان و مان ہیں۔
#Pakistan #Karachi #MatrukaSindh
قرارداد لاہور کے خودمختار ریاستوں کے قیام کے مطالبے کے مطابق نئے صوبوں کا قیام عمل میں لانے سے لسانی بنیادوں پر قائم صوبوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا۔ ملک بھر کے عوام کو وسائل میں جائز حصہ اور حق حکمرانی میسر ہوگا جو لسانیت کے خاتمہ اور پاکستانیت کے فروغ کا باعث بنے گا۔
آج گھروں پر گرتے یہ میزائیل دیکھ لو۔ بُکمارک کرلو۔ کیونکہ جب اسرائیل جھوٹ بولیگا کہ فقط چند لوگ جہنم واصل ہُوۓ اور ہمارے تکفیری اسرائیل کا ساتھ دینگے تب ان کو یہ اور دسیوں ایسی کلپس دکھانا۔
پانی کے چھوٹے سے تنازعے پر وکیل میاں بیوی نے صائمہ ٹاور میں غنڈہ گردہ مچائ ہوئ ہے!
تیرہ سال کے بچے پر ایف آئی آر کٹا دی ہے۔
دو لوگوں کی وجہ دو سو اسی سے زائد گھرانے اذیت کا شکار ہیں!
کہاں ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے؟
ایسے غنڈہ عناصر کے آگے بھیگی بلی کیوں بنے ہوئے ہیں؟
@NaeemRehmanEngr@TeamJIPakistan@JIKarachiEast@KarachiPolice_@FaroghNaseem
دستور کی متواترترامیم ثبوت ہیں کہ پاکستان کا دستور ناقابل عمل اور نظام ناکارہ ہے۔ جس آئین سے قوم کو گزشتہ ۵ دہائیوں میں اختیار و وسائل میسر نہ آسکے اس سے مزید کوئی امید رکھنا نری وقوفی ہے۔ پاکستان کو نئے قابل عمل دستور اور وسائل پر مقامی اختیار کے نظام کی ضرورت ہے۔
شہری علاقےاسٹریٹ کرمنلز کے قبضہ میں ہیں، جہاں صرف رواں برس شہری 1 لاکھ موبائل فونز، 40 ہزار سے زائد موٹر سائکلوں اور گاڑیوں سے محروم ہوئے ہیں جبکہ کراچی میں ڈکیتیوں کی دیدہ دلیری کا یہ عالم ہے کہ کورنگی میں تین ملزمان فیکٹری میں گھس کر تمام ملازمین کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔
#Karachi
لکی مروت کے بعد باجوڑ میں بھی پولیس کا فوج کے خلاف احتجاج شروع
لکی مروت , باجوڑ , بنو سمیت وزیرستان کے کئ مقامات پر پولیس کا احتجاج جاری
پولیس کا مطالبہ ہے کہ فوج دہشتگردوں کی پشت پناہی بند کرے اور بیرکوں میں واپس جاۓ
#PashtunNationalCourt11October
وائس آف امریکہ کی یہ رپورٹ کراچی میں انفراسٹرکچر کی تباہی، پیپلز پارٹی کی سندھ اور بلدیاتی حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کا اعتراف جرم خود شہر پر بزور طاقت مسلط میئر اس رپورٹ کے آخری حصے میں کر رہا ہے۔
کراچی کی"مالی/ انتظامی خودمختاری" کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے۔
#Karachi #Pakistan #Sindh
اس ہلکے سے سے کوئی اتنا پوچھ لے کے جس ملک میں یہ وبال مچا ہوا ہے اسکا صدر کون ہے؟ جس صوبے سے سردار اختر کا تعلق ہے اور جہاں صبح شام قتل و ریخت برپا ہے جس پر احتجاجا اختر مینگل نے برات کا اعلان کیا وہاں حکومت کس سور کی پلی جماعت کی ہے؟
بہت شکریہ @AzazSyed بھائی جب یہ بات ہم کررہے ہیں تو ہمیں پنجاب سے متعصب ہونے کا الزام لگایا جارہا ہے ہمیں پنجاب کے عوام کو ملنے والی رعایت افسوس نہیں ہے بلکہ خوشی ہے ہمارا بھی صرف اتنا کہنا ہے کہ ایک قومی لیڈر کو پورے ملک کے لیے پیکج کا اعلان کرنا چاہیے تھا یہ اعلان مریم صاحبہ بحثیت وزیراعلی پنجاب کرتی تو زیادہ بہتر ہوتا مگر نوازشریف صاحب نے سیاسی سمجھ بوجھ کی کمی کا ثبوت دیا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے مکمل غیر جانبدار تجزیہ پیش کیا ہے