پیپلز پارٹی ایک ملک دشمن دہشت گرد جماعت ہے، Al-Zulfiqar اور لیاری گینگ وار اور JSQM پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیمیں ہیں جن کو دہشت گردی کے لئے اور سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرتی ہے-
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
https://t.co/cvH6Aa3LnO
مسلم ممالک کو ایران کی بھرپور مدد کرنی چاہیے اگر ایسا نا کیا تو عالمی دہشت گرد امریکہ اسرائیل مزید مسلم ممالک پر ظلم کرئیں گے @IzharulHassan @sabirhussaina @
@WaseemAkhtar90
کوئی کتنا ہی اختلاف رکھے لیکن #آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید کی بہادری پہ کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔
موت برحق ۔۔لیکن جینے کا حق ادا کیا ہے اور یہ بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے ۔
یہ آئینہ اسلام آباد سے ایک سندھی نوجوان ہی بھیج رہا ہے ۔۔۔ نہ یہ اردو میڈیا ہے ، نہ الطافیہ، گھٹکا۔
اسکو یقیناً پیپلز پارٹی سے نہیں ۔۔۔ صرف سندھ /کراچی سے محبت ہوگی
#Karachi۔
#GulPlaza
سندھی بہن برطانیہ سے واپس آئیں گاؤں میں اور بلاول کے لیے ویڈیو بنایا کہہ رہی ہیں کہ سندھ کے لوگوں پر رحم کرو ان کے بنیادی مسائل حل کرو جیسے صاف پانی گیس بجلی تعلیم اور امن و امان۔
ایم کیو ایم پاکستان نے 22 اگست 2016 کے بعد سے مشکل ترین سفر طے کیا ھے پاکستان کی خاطر ماضی میں بھی قربانیاں دی اور ابتک قربانی دیتی آرہی ھے مہاجر قوم ان قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان کے اندر اپنا جائز حق چاہتی ھے اپنی قوم کے لیے دوسروں جیسا جائز حق ملنا چائیے
وائرل کراچی
کراچی یونیورسٹی کے قریب اسٹاپ پر کھڑی طالبات کے سامنے کار سوار کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
طالبات کا سندھ پولیس سے نازیبا حرکت کرنے والے کار سوار کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ
مریم کا ڈوبتا پنجاب ۔مجرم پکڑنے کی بجائے ویڈیو والے اٹھا کر لے گی یہ ہے گوجرانوالہ کی پنجاب پولیس ۔۔🚨🚨ن لیگ کے فارم 47والے خرم دستگیر کا باڈی کارڈ اور پولیس ملازم جب اپنے آپ کو قانون سے بالا دست سمجھے اور شادی میں اتے ہی شوخیاں مارنے لگے تو سمجھ جائیے وہ سمجھ رہا ہے اس کی پہنچ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب تک ہے ،جیسے کوئی قانون چھو نہیں سکتا ،کیونکہ فارم 47 کی ساری منسٹر ،وزیر اپنے آپ کو فرعون سے اوپر کی چیز سمجھ کر قتدار پر قابض ہیں ،کیا گوجرانوالہ کی پولیس نے کوئی ایکشن لیا ؟
بھلا کب تک میرے کردار پر تہمت لگاؤ گے
صداقت کی شمع ہوں تم مجھے کیسے بجھاؤ گے
مگر یہ جان لو کہ وقت ہے کروٹ بدلنے کو
پشیماں ہو کے خود اپنے کیے پر منہ چھپاؤ گے
پاک وطن میں رہنے والو شاد رہو آباد رہو..
ہجرت کا دُکھ سہنے والو شاد رہو آباد رہو..
متروکہ کے والی وارث پاکستان کے بیٹے ہو تم..
خود کو مُہاجر کہنے والو شاد رہو آباد رہو..
*#جــــئے مـــــہاجـــــــر
@DrKhalidMaqbool@SyedAminulHaque@WaseemAkhtar90
نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں آج پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں ان لوگوں سے اس متعلق راۓ جاننا جو آئندہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے نہایت خوش آئین ہے وہیں سندھی قوم پرست اس نوشتۂ دیوار پہ بلبلا اٹھے ہیں
@ZahidMansori@taha_khan90 سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہٰ احمد خان کا بیان
11.عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ماسٹر پلان موجود ہونے کے باوجود اس پر عمل کیوں نہیں ہوا
12.ماسٹر پلان کے خلاف بنائے گئے تمام متضاد منصوبے ختم کیے جائیں
@taha_khan90@ZahidMansori#MQMPakistan
@ZahidMansori@taha_khan90 سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہٰ احمد خان کا بیان
11.عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ماسٹر پلان موجود ہونے کے باوجود اس پر عمل کیوں نہیں ہوا
12.ماسٹر پلان کے خلاف بنائے گئے تمام متضاد منصوبے ختم کیے جائیں
@taha_khan90@ZahidMansori#MQMPakistan